سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
66a4a145-d62c-4fd5-9e78-f807613ddfab-bismillah.gif

آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے عثمان بھائی اور علی وقار بھائی کے درمیان۔
عثمان بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اوروقار بھائی بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔
دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔
محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ کسوٹی میں میزبان ہیں ۔
گیم پاکستانی ٹائم 4:30 ، انڈین ٹائم 5:00 پر شروع ہو گی۔

تبصرہ کے لئے الگ سے لڑی ہے۔ اس لڑی میں صرف کھیلنے والے ہی سوال جواب لکھیں گے۔
مدد کے لئے جسے مدعو کیا جائے، بہتر ہے کہ وہ بھی اس لڑی کی بجائے تبصرہ والی لڑی میں شامل رہیں۔

کسوٹی کا لنک یہاں ہے۔

نتائج کے لئے یہاں کلک کیجئیے​
 
علی وقار

محفلین

شکریہ! ایک مکالمہ پہلے سے جاری ہے۔ چلے آئیے عاطف بھائی اور فہد اشرف صاحب! دیگر محفلین بھی دلچسپی کی صورت میں رابطہ فرمائیں۔
 
علی وقار

محفلین
جب عثمان صاحب تشریف لائیں تو کسی شخصیت کے پوچھے جانے کی صورت میں میرے ابتدائی دو سوالات یہ ہیں:
1۔ کیا شخصیت کسی خاتون کی ہے؟
2۔ کیا شخصیت زندہ ہے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: کیا شخصیت کسی خاتون کی ہے؟
جواب : نہیں
سوال 2 : کیا شخصیت زندہ ہے؟
جواب : نہیں
سوال 3: کیا تعلق یورپ سے ہے؟
جواب : جی ہاں یورپ سے بھی ہے۔
سوال 4 : کیا اُن کے انتقال کو ایک سو برس سے کم وقت گزرا ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 5 :کیا اُن کی وجہ شہرت کا بنیادی حوالہ فنون لطیفہ سے تعلق ہے؟
جواب :جی نہیں
 
Top