سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: کیا شخصیت کسی خاتون کی ہے؟
جواب : نہیں
سوال 2 : کیا شخصیت زندہ ہے؟
جواب : نہیں
سوال 3: کیا تعلق یورپ سے ہے؟
جواب : جی ہاں یورپ سے بھی ہے۔
سوال 4 : کیا اُن کے انتقال کو ایک سو برس سے کم وقت گزرا ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 5 :کیا اُن کی وجہ شہرت کا بنیادی حوالہ فنون لطیفہ سے تعلق ہے؟
جواب :جی نہیں
سوال 6 : کیا اُن کی شہرت کا بنیادی حوالہ کھیل ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 7 : کیا اُن کی شہرت کا بنیادی حوالہ سائنس سے تعلق ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 8 :کیا اُن کا انتقال 1950سے قبل ہوا؟
جواب :جی نہیں
سوال 9 : کیا اُن کا انتقال 1975کے بعد ہوا؟
جواب : جی نہیں
سوال 10 :کیا اُن کا تعلق براعظم امریکا کے کسی ملک سے بھی رہا؟
جواب : جی ہاں
سوال 11 : کیا اس سائنسدان کو نوبل پرائز ملا تھا؟
جواب :جی نہیں
سوال 12: کیا یہ سائنسدان نوبل پرائز کے لیے نامزد ہوئے تھے؟
جواب : جی نہیں
 
عثمان

محفلین
14۔ کیا شعبہ فزکس (طبیعیات) سے تعلق تھا؟
۱۴: جی ہاں۔ طبیعیات سے بھی گہرا تعلق تھا۔ بالواسطہ اور بلاواسطہ دونوں طرح سے۔ نیز ان کے کام کے اثرات کئی شعبہ جات میں ہیں۔
شخصیت کی بنیادی وجہ شہرت طبیعیات کے علاوہ ایک اور شعبہ میں ہے کہ طبیعیات کا اس سے بہت گہرا تعلق ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
15سوال ہو چکے

سوال 1: کیا شخصیت کسی خاتون کی ہے؟
جواب : نہیں
سوال 2 : کیا شخصیت زندہ ہے؟
جواب : نہیں
سوال 3: کیا تعلق یورپ سے ہے؟
جواب : جی ہاں یورپ سے بھی ہے۔
سوال 4 : کیا اُن کے انتقال کو ایک سو برس سے کم وقت گزرا ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 5 :کیا اُن کی وجہ شہرت کا بنیادی حوالہ فنون لطیفہ سے تعلق ہے؟
جواب :جی نہیں
سوال 6 : کیا اُن کی شہرت کا بنیادی حوالہ کھیل ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 7 : کیا اُن کی شہرت کا بنیادی حوالہ سائنس سے تعلق ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 8 :کیا اُن کا انتقال 1950سے قبل ہوا؟
جواب :جی نہیں
سوال 9 : کیا اُن کا انتقال 1975کے بعد ہوا؟
جواب : جی نہیں
سوال 10 :کیا اُن کا تعلق براعظم امریکا کے کسی ملک سے بھی رہا؟
جواب : جی ہاں
سوال 11 : کیا اس سائنسدان کو نوبل پرائز ملا تھا؟
جواب :جی نہیں
سوال 12: کیا یہ سائنسدان نوبل پرائز کے لیے نامزد ہوئے تھے؟
جواب : جی نہیں
سوال 13 : کیا کسی جنگ عظیم سے اس سائنسدان کسی طرح کا کوئی تعلق ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 14 : کیا شعبہ فزکس (طبیعیات) سے تعلق تھا؟
جواب : جی ہاں۔ طبیعیات سے بھی گہرا تعلق تھا۔ بالواسطہ اور بلاواسطہ دونوں طرح سے۔ نیز ان کے کام کے اثرات کئی شعبہ جات میں ہیں۔
شخصیت کی بنیادی وجہ شہرت طبیعیات کے علاوہ ایک اور شعبہ میں ہے کہ طبیعیات کا اس سے بہت گہرا تعلق ہے۔
سوال 15 : کیا اُن کا انتقال 1965 سے قبل ہوا؟
جواب : جی ہاں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
17 سوال ہو چکے ہیں۔

سوال 16 : کیا اُن کا ہنگری سے کوئی تعلق رہا؟
جواب : جی ہاں
سوال 17 : کیا اُن کو البرٹ آئن سٹائن ایوارڈ بھی ملا تھا؟
جواب :جی نہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک ہے۔ ناشتہ کر کے آتا ہوں۔
ہم بھی چلے چائے بنانے۔۔۔ اور زیک بھائی نے تو کافی بینز گرائینڈ کر کے کافی بنانی ہے۔۔۔ وہ تو جا بھی چکے ہوں گے۔ وقار بھائی عاطف بھائی ۔۔۔ چائے پانی پی لیجئیے آپ بھی ۔ فہد بھائی بھی آ چکے ہیں کیا؟؟؟
 
عثمان

محفلین
معلوم نہیں کہ آپ شعبہ کا پوری طرح تعین کر پائے ہیں یا نہیں۔ سوال نمبر ۱۴ کی وضاحت کے بعد کوئی دقت تو نہیں ہونی چاہیے۔
نیز سوال نمبر ۱۳ پر غوروخوض بھی کافی کام آسکتا ہے۔
 
Top