گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کچھ منہ میٹھا کروانے کو بھی لے آئیے گا وقار بھائیمیں سجدہ شکر بجا لاؤں تب تک عاطف اور فہد آپ کے ہمراہ ہوں گے۔ شکریہ گل یاسمین، اور عبدالروؤف۔ زیک کا بھی شکریہ۔
کچھ منہ میٹھا کروانے کو بھی لے آئیے گا وقار بھائیمیں سجدہ شکر بجا لاؤں تب تک عاطف اور فہد آپ کے ہمراہ ہوں گے۔ شکریہ گل یاسمین، اور عبدالروؤف۔ زیک کا بھی شکریہ۔
جی ہاں تھوڑی دیر سے پہنچا۔تو آپ موجود تھے فہد بھائی
اچھا ہوا شامل ہو گئے ۔جی ہاں تھوڑی دیر سے پہنچا۔
زبردست۔ ڈر تھا کہ آپ غلط سمت جا رہے تھے لیکن جیت گئےJohn von Neumann
بہت اہم شخصیت پوچھی آپ نے۔ ان کا کمپیوٹنگ میں کام بھی کافی اہم تھا۔John Von Neumann بیسویں صدی کے ایک معروف ریاضی دان اور سائنسدان تھے۔ ان کا بنیادی کام ریاضی اور طبیعیات کی کئی شاخوں میں پھیلا ہوا ہے۔
اس کے علاوہ وہ دوسری جنگ عظیم کے دوران Manhattan Project پر بھی کام کر چکے ہیں۔
ٹیم کے سامنے جو نام تھے ان میں تفریق کے لیے یہ سوال اہم نہیں تھا۔حیرت رہی کہ جنگ عظیم اور سائنسدان اور طبیعات کے باوجود مینہیٹن پراجیکٹ کا سوال نہ پوچھا