علی وقار
محفلین
ٹھیک ہے فہد۔علی وقار آپ کھیل لیں، میں آج نہیں کھیل پاؤں گا۔
ٹھیک ہے فہد۔علی وقار آپ کھیل لیں، میں آج نہیں کھیل پاؤں گا۔
میں آپ کو ایک نام بھجوا رہا ہوں۔ کسوٹی کے موجودہ رُولز کے مطابق دیکھ لیجیے کہ شخصیت پوچھے جانے کے لیے موزوں ہے۔راحل بھائی کو بالکل اکیلا نہ چھوڑیں ایک ساتھی ضرور ہونا چاہیئے ۔ اگر فہد آجائیں تو علی یا میں راحل بھائی کے ساتھ ہو جائیں ۔اور اگر راحل بھائی خود سولو فلائٹ چاہیں تو سب ٹھیک ہے ۔
اکیلے ہیں تو کیا غم ہے!راحل بھائی کو بالکل اکیلا نہ چھوڑیں ایک ساتھی ضرور ہونا چاہیئے ۔ اگر فہد آجائیں تو علی یا میں راحل بھائی کے ساتھ ہو جائیں ۔اور اگر راحل بھائی خود سولو فلائٹ چاہیں تو سب ٹھیک ہے ۔
چار شخصیات میں سے ایک شخصیت کی منظوری سید عاطف علی بھائی سے لے لی گئی ہے۔ یہ نام گل یاسمین اور روؤف بھائی کو مکالمہ میں بھجوا رہا ہوں۔اکیلے ہیں تو کیا غم ہے!
کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔ آج سولو سہی
مجھے بھی بھیج دیںچار شخصیات میں سے ایک شخصیت کی منظوری سید عاطف علی بھائی سے لے لی گئی ہے۔ یہ نام گل یاسمین اور روؤف بھائی کو مکالمہ میں بھجوا رہا ہوں۔
حس مزاح کے قربان جاؤں!مجھے بھی بھیج دیں
اندازہ تھا کہ یہ پہاڑ تنہا سر کریں گے آج راحل بھائی۔اکیلے ہیں تو کیا غم ہے!
کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔ آج سولو سہی
بوجھنے سے پہلے ہی۔۔۔مجھے بھی بھیج دیں