سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
کسوٹی نمبر2 شروع ہونے کو ہے۔ جس میں فہد اشرف اپنی سوچی شخصیت اور اس بارے معلومات کے ساتھ تشریف لائیں گے۔
کسوٹی پینل کے ممبران
عاطف بھائی، راحل بھائی، عثمان بھائی، زیک بھائی ، یاسر شاہ
اپنی ذہانت اور سوالات کی مدد سے شخصیت بوجھنے کی کوشش کریں گے
دیکھئیے آج پینل والے بوجھ پاتے ہیں یا نہیں۔

تبصرہ کی لڑی الگ سے ہے
تبصرہ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تک تین سوال اور ان کے جواب آ چکے ہیں
سوال نمبر 1: شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟
جواب: مرد
سوال نمبر 2: زندہ ہیں یا مردہ؟
جواب: انتقال ہو چکا ہے
سوال نمبر3: تعلق بر اعظم ایشیا سے ہے؟
جواب: ہاں

چوتھے سوال کا جواب ابھی باقی ہے جو یاسر شاہ کی طرف سے کیا گیا ہے۔
پینل کے باقی ممبران بھی پہنچنے ہی والے ہیں۔ ان شاء اللہ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تک کی صورت حال

سوال نمبر 1: شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟
جواب: مرد
سوال نمبر 2: زندہ ہیں یا مردہ؟
جواب: انتقال ہو چکا ہے
سوال نمبر3: تعلق بر اعظم ایشیا سے ہے؟
جواب: ہاں
سوال نمبر4: وجہ شہرت فنون لطیفہ؟
جواب: نہیں
سوال نمبر5: وجۂ شہرت سیاست و حکومت؟
جواب:جی ہاں سیاست سے تعلق رہا ہے
سوال نمبر6:تعلق برصغیر جنوبی ایشیا سے ہے؟
جواب:ہاں
سوال نمبر7:وفات کو سو سال یا اس سے زیادہ عرصہ ہو گیا؟
جواب:نہیں
 
Top