سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی کہ 11 سوال ہو چکے ہیں۔ اور گہرے بادل چھائے ہیں۔۔۔ امید کا دامن پکڑے ہیں کہ پینل کی طرف سے کوئی ایسا سوال آئے جو۔۔۔ جی ہاں ٹھیک سمجھے آپ۔

دیکھئیے اب تک کی صورت حال
سوال نمبر 1: شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟
جواب: مرد
سوال نمبر 2: زندہ ہیں یا مردہ؟
جواب: انتقال ہو چکا ہے
سوال نمبر3: تعلق بر اعظم ایشیا سے ہے؟
جواب: ہاں
سوال نمبر4: وجہ شہرت فنون لطیفہ؟
جواب: نہیں
سوال نمبر5: وجۂ شہرت سیاست و حکومت؟
جواب: جی ہاں سیاست سے تعلق رہا ہے
سوال نمبر6: تعلق برصغیر جنوبی ایشیا سے ہے؟
جواب: ہاں
سوال نمبر7: وفات کو سو سال یا اس سے زیادہ عرصہ ہو گیا؟
جواب: نہیں
سوال نمبر8: کیا تحریک پاکستان یا تقسیم ہندوستان میں اہم کردار رہا ہے؟
جواب : نہیں اہم تو نہیں۔
سوال نمبر 9: منقسم ہندوستان کے شہری تھے؟
جواب:ہاں
سوال نمبر 10:مسلمان تھے؟
جواب: جی ہاں
سوال نمبر 11: کیا سیاسی جماعت کانگریس سے تعلق رہا ہے؟
جواب : نہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تک 15 سوال ہو چکے ہیں

سوال نمبر 1: شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟
جواب: مرد
سوال نمبر 2: زندہ ہیں یا مردہ؟
جواب: انتقال ہو چکا ہے
سوال نمبر3: تعلق بر اعظم ایشیا سے ہے؟
جواب: ہاں
سوال نمبر4: وجہ شہرت فنون لطیفہ؟
جواب: نہیں
سوال نمبر5: وجۂ شہرت سیاست و حکومت؟
جواب: جی ہاں سیاست سے تعلق رہا ہے
سوال نمبر6: تعلق برصغیر جنوبی ایشیا سے ہے؟
جواب: ہاں
سوال نمبر7: وفات کو سو سال یا اس سے زیادہ عرصہ ہو گیا؟
جواب: نہیں
سوال نمبر8: کیا تحریک پاکستان یا تقسیم ہندوستان میں اہم کردار رہا ہے؟
جواب : نہیں اہم تو نہیں۔
سوال نمبر 9: منقسم ہندوستان کے شہری تھے؟
جواب:ہاں
سوال نمبر 10:مسلمان تھے؟
جواب: جی ہاں
سوال نمبر 11: کیا سیاسی جماعت کانگریس سے تعلق رہا ہے؟
جواب : نہیں
سوال نمبر 12 : طبعی موت واقع ہوئی تھی ان کی؟
جواب : ہاں
سوال نمبر 13 : علی گڑھ یونیورسٹی (یا کالج) سے تعلق رہا ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال نمبر14 : سربراہ مملکت بھی رہے ہیں؟
جواب : نہیں
سوال نمبر 15 : کیا شعبہ صحافت سے بھی تعلق رہا ہے؟
جواب :نہیں
 
Top