سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیگر محفلین کی باری اب۔۔۔
جو بھی بوجھ جائے۔۔ مکالمہ میں بتا دے ہمیں اور روؤف بھائی کو۔
اگر 25 سوال پورے ہونے تک فہد بھائی کو یہاں روکنا چاہے تو بخوشی روکے رکھے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
علی وقار کی طرف سے جواب آ چکا ہے۔
اب اگر کوئی اور چاہت تو جواب دے۔
آج کی کسوٹی بھی بہت زبردست رہی۔ 20 سوالوں کا استعمال پینل والوں نے اچھے سے کر لیا۔
مبارکاں۔

کل محمد شکیل خورشید کی باری ہے۔ پاکستان ٹائم ساڑھے چاربجے۔
 
آخری تدوین:
Top