سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
کسوٹی نمبر5 شروع ہونے کو ہے۔ جس میں آج کی محفل میں راحل بھائی اپنی سوچی شخصیت اور اس بارے معلومات کے ساتھ تشریف لائیں گے۔
کسوٹی پینل کے ممبران
سید عاطف علی بھائی ، علی وقار بھائی، عثمان بھائی، یاسر شاہ اور فہد اشرف ہیں جو اپنی ذہانت اور سوالات کی مدد سے شخصیت بوجھنے کی کوشش کریں گے
دیکھئیے آج پینل والے بوجھ پاتے ہیں یا نہیں۔
کیونکہ آج کی گیم کے متعلق اندازہ ہے کہ ذرا مختلف رہے گی۔ دیکھئیے کیا ہوتا ہے۔

گیم شروع کرنے کاٹائم پاکستان کے وقت کے مطابق ساڑھے چار کا ہے۔
 
علی وقار

محفلین

پینل سے میری کمیونیکیشن کا طریقہ کیا ہو گا؟ کیا کوئی مکالماتی گروپ موجود ہے؟
 
ایک گروپ بنا ہوا ہے، مگر چونکہ آپ کا رجحان سوال پوچھنے کی طرف زیادہ ہے اس لیے اس میں شامل کرنا شاید مناسب نہ ہو ۔۔۔ آپ چاہیں تو آج کے لیے ایک الگ گروپ بنا لیں۔ ورنہ میں آپ کو اسی گروپ میں ایڈ کر دیتا ہوں۔
 
نیا گروپ بنانا بہتر رہے گا
 
علی وقار

محفلین
جی جناب، تو پہلے تین سوال یہ رہے، پینل ابھی نا مکمل ہے، تاہم روایتی سوالات سے آغاز تو کیا جا سکتا ہے۔

1۔ کیا زندہ شخصیت ہیں؟
2۔ کیا آپ کی سوچی ہوئی شخصیت کسی مرد کی ہے؟
3۔ کیا تعلق بر صغیر سے ہے؟
 
1۔ جی، زندہ ہیں
2۔ جی، مرد ہیں
3۔ جی نہیں
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مذکورہ بالا سوال حذف سمجھا جائے۔ یاسر بھیا کو معلوم نہ تھا کہ ایشیاء کا سوال ہو چکا ہے اور اب تک چونکہ یاسر بھائی کے سوال کا جواب نہ آیا ہے، اس لیے۔
درست، یاسر بھائی آپ کے مکالماتی گروپ میں تو ہیں انہیں بھی کہہ دیں کہ مراسلہ حذف کر دیں
 
Top