گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جی بالکل ایسا ہی ہے۔ کیپس لاک پہ الزام بھی درست ہے اور کبھی کبھی دو لڑیوں میں ایک ساتھ ہونے پر بھی جلدی میں گڑ بڑ ہو جاتی ہے۔ اس وقت بھی ایسا ہی ہوا۔خصوصاََ نام لکھتے ہوئے انگریزی کی عادت کے باعث کیپس لاک اکثر دب جاتا ہے، لیکن ایسی غلطیوں پر ہی تو بہنوں سے مذاق کا موقع ملتا ہے
دوبارہ شخصیت کے ساتھ کب آنا چاہیں گے آپ شکیل بھائی؟