شمشاد
لائبریرین
۔۔۔۔۔۔ پھر اس کی شادی ہو گئی اور وہ اپنی اہلیہ کو پیارا ہو گیا۔خوش آمدید خرم بھائی۔
جب ہم محفل سے نئے نئے وابستہ ہوئے تھے تو ان دنوں خرم شہزاد خرم بہت فعال ہوا کرتے تھے۔ کچھ ایسا یاد پڑتا ہے کہ ان دنوں ان کا نام گلابی رنگ میں لکھا نظر آتا تھا اور ہم سوچا کرتے تھے کہ کاش ہم بھی گلابی ہوتے۔