کسی سائٹ کو اپنے کمپیوٹر پر سیو کرنا

رضا

معطل
سلام
مجھے ایک سائٹ کو اپنے کمپیوٹر پر سیو کرنا ہے۔۔تاکہ اسے دیکھنے کیلئے مجھے آن لائن نہ ہونا پڑے۔۔۔
وہ قران پاک کی سائٹ ہے۔۔۔جس میں تفسیر بھی شامل ہے۔میں اس کا مطالعہ کرنا چاہتا ہوں۔لیکن روز روز آن لائن ہونا پڑتا ہے۔
اگر کسی کے پاس اس کا مناسب حل ہو تو ضرور بتائیں۔
سائٹ کا لنک یہ ہے۔
Quran & Tafseer

http://www.dawateislami.net/Quran/Default.aspx
 
باذوق

محفلین

quran & tafseer
http://www.dawateislami.net/quran/default.aspx
وعلیکم السلام
بھائی رضا ! کیا دعوت اسلامی والوں سے آپ راست رابطہ کر کے یونیکوڈ فائل حاصل نہیں کر سکتے ؟
مجھ سے تو یہ لوگ ناراض ہی لگتے ہیں ;) کیونکہ مختلف فورمز پر دعوت اسلامی سے تعلق رکھنے والے مختلف افراد سے میں کئی مرتبہ درخواست کر چکا ہوں کہ تفسیر نہ سہی کنزالایمان کا یونیکوڈ ترجمہ ہی دے دیں ۔۔۔۔۔ مگر معلوم نہیں کیوں اس ترجمہ کی پروف شدہ یونیکوڈ فائل کو یہ لوگ عام کرنا نہیں چاہتے ؟؟
کنزالایمان کی جو ورڈ فائل یہاں محفل پر دستیاب ہے اس میں کئی غلطیاں ہیں اور وہ پروف شدہ بھی نہیں ہے۔ یہ کام میں خود بھی کر سکتا ہوں لیکن جب پہلے ہی دعوت اسلامی والے کر چکے ہوں تو دوبارہ دہرانا وقت ضائع کرنے کے برابر ہے کہ اسی وقت میں قرآن کا ایک دوسرا ترجمہ بھی چل رہا ہے۔
 
نایاب

لائبریرین
سلام
مجھے ایک سائٹ کو اپنے کمپیوٹر پر سیو کرنا ہے۔۔تاکہ اسے دیکھنے کیلئے مجھے آن لائن نہ ہونا پڑے۔۔۔
وہ قران پاک کی سائٹ ہے۔۔۔جس میں تفسیر بھی شامل ہے۔میں اس کا مطالعہ کرنا چاہتا ہوں۔لیکن روز روز آن لائن ہونا پڑتا ہے۔
اگر کسی کے پاس اس کا مناسب حل ہو تو ضرور بتائیں۔
سائٹ کا لنک یہ ہے۔
Quran & Tafseer

http://www.dawateislami.net/Quran/Default.aspx
السلام علیکم
محترم رضا بھائی
آپ ٹیلی پورٹ پرو ( teleport pro ) استعمال کریں ۔
گوگل میں ٹیلی پورٹ پرو لکھ کر ٹورنٹ سرچ کر لیں ۔
آسانی سے کریک شدہ مل جائے گا ۔
بہت آسان ہے کسی بھی سائٹ کا اک یو آر ایل اس میں لکھ کر
اس پوری سائٹ کو اپنی ہارڈ ڈسک میں سیو کر لیں ۔
اور آف لائن وزٹ کرتے رہا کریں ۔
نایاب
 
رضا

معطل
میں نے ٹیلی پورٹ انسٹال کیا اور چلا کر بھی دیکھا۔۔۔لیکن یہ صرف فرنٹ پیج کو لوڈ کرتا ہے۔صرف پہلی سورہ ۔سورۃ الفاتحہ کو لوڈ کرتا ہے۔۔بقیہ سورتوں کا کیا کروں؟؟؟
پورے قرآن پاک کو لوڈ کرے جب ہی تو فائدہ ہے۔۔
لنک یہ رہا۔۔۔آپ ٹرائی کر کے دیکھ لیجئے۔۔اگر پورے قرآن کو لوڈ کرتا ہے تو طریقہ مجھے بھی بتا دیں۔
http://www.dawateislami.net/Quran/ReadSurah.aspx
 
سدا خوش رہیں آمین
یہ کچھ تصویریں دیکھ لیں ۔
sit001%20(Medium).JPG

sit002%20(Medium).JPG

sit003%20(Medium).JPG

sit004%20(Medium).JPG

یہ تو ٹیلی پورٹ پراجیکٹ کی سیٹنگ ہے

اس طرح سے آپ جس سائٹ کو کاپی کرنا چاہتے ہیں ۔
اسکا ہوم پیج ایڈریس لکھ دیں ۔
site%20(Medium).JPG

site1%20(Medium).JPG

site2%20(Medium).JPG

site3%20(Medium).JPG

site4%20(Medium).JPG

site5%20(Medium).JPG

site6%20(Medium).JPG

انشااللہ پوری سائٹ کاپی ہو جائے گی
نایاب
 
رضا

معطل
لیکن دعوت اسلامی کی سائٹ تو بہت بڑی ہے۔۔۔پوری سائٹ ڈاؤن لوڈ کرنے میں بہت ہی زیادہ وقت لگے گا۔
مجھے صرف قرآن پاک چاہیے۔۔تفسیر کے ساتھ اور اس کا لنک یہ ہے۔
http://www.dawateislami.net/Quran/Default.aspx
صرف اس سے متعلقہ فائلز ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتا ہوں۔
 
نایاب

لائبریرین
لیکن دعوت اسلامی کی سائٹ تو بہت بڑی ہے۔۔۔پوری سائٹ ڈاؤن لوڈ کرنے میں بہت ہی زیادہ وقت لگے گا۔
مجھے صرف قرآن پاک چاہیے۔۔تفسیر کے ساتھ اور اس کا لنک یہ ہے۔
http://www.dawateislami.net/quran/default.aspx
صرف اس سے متعلقہ فائلز ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتا ہوں۔

السلام علیکم
محترم رضا بھائی
اس لنک سے دعوت اسلامی کا ہوم پیج اوپن کر لیں ۔
پھر قران اور تفسیر کے لنک پر رائٹ کلک کر کے کاپی شارت کٹ کر کے
نیو پراجیکٹ میں پیسٹ کر دیں ۔
انشااللہ آپ کا مقصد حل ہو جائے گا۔
نایاب
 
رضا

معطل
بھائی ایسا کرکے دیکھا ہے۔وہ صرف فرنٹ پیج کو اوپن کرتا ہے۔صرف سورۃ الفاتحہ کو لوڈ کرتا ہے۔۔باقی سورہ کو نہیں کرتا۔۔۔میں نے کئی دفعہ کرکے چیک کیا۔صرف27فائلیں لوڈ کر کے Completedکا میسج دیتا ہے۔
آپ ٹرائی کرکے دیکھ لیں۔اگرآپ کے پاس سورہ فاتحہ (پہلے پیج )کے علاوہ بھی دیگر روابط لوڈ کرتا ہے تو طریقہ بتا دیجئے گآ۔
 
ہادی

محفلین
آف لائن ویب برائو زنگ کیلئے ایک سافٹ وئیر Httrack کو بہتر مانا جاتا ہے۔
فرض کیا ایک فورم ڈائون لوڈ کیا پھر کچھ عرصے بعد اس میں نئی پوسٹس شامل ہوئیں تو اس سافٹ وئیر کے ایکشن مینیو میں کون سا آپشن استعمال کریں کہ ڈائون لوڈنگ نئے سرے سے شروع نہ ہو بلکہ صرف وہی نئی پوسٹ ڈائون لوڈ ہوں۔
capturedt.jpg

بورڈ آف انٹر میڈئٹ کی سائٹ ڈائون لوڈ کریں تو رولنمبر انٹر کرنے سے رزلٹ وغیرہ بھی آ جائے گا یا نہیں؟
 
ہادی

محفلین
آسان حل ہے بھیا سی ڈی مل جاتی اب تو کنزا لایمان کی ، 25 روپے کی

بھائی میں نے کچھ اور سوال کیا ہے۔
آف لائن ویب برائو زنگ کیلئے ایک سافٹ وئیر httrack کو بہتر مانا جاتا ہے۔
فرض کیا ایک فورم ڈائون لوڈ کیا پھر کچھ عرصے بعد اس میں نئی پوسٹس شامل ہوئیں تو اس سافٹ وئیر کے ایکشن مینیو میں کون سا آپشن استعمال کریں کہ ڈائون لوڈنگ نئے سرے سے شروع نہ ہو بلکہ صرف وہی نئی پوسٹ ڈائون لوڈ ہوں۔
capturedt.jpg

بورڈ آف انٹر میڈئٹ کی سائٹ ڈائون لوڈ کریں تو رولنمبر انٹر کرنے سے رزلٹ وغیرہ بھی آ جائے گا یا نہیں؟
 
ہادی

محفلین
نیٹ پر مختلف ویب کوپئیرز دستیاب ہیں۔ مجھے اسپائڈر سافٹ کا ویب زپ بہت پسند ہے۔ امید ہے یہ انکی ڈیٹا بیس اتار لے گا:
http://www.spidersoft.com/webzip/default.asp
میں ایک بورڈ کی سائٹ لوڈ کر رہا ہوں صرف مین مین صفحات لوڈ ہوتے ہیں ۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ آف لائن رولنمبر انٹر کروں تو رزلٹ آ جائے۔

Teleport pro,Httrack,webzip
یہ سارے استعمال کر چکا ہوں افاقہ نہیں ہوا
www.bisedgkhan.edu.pk
 
asfar-haider

محفلین
مکمل ویب سائٹ اس سافٹ ویئر سے ڈاؤنلوڈ کریں

السلام علیکم

مکمل ویب سائٹ اس سافٹ ویئر سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے leech423 آپ نیٹ پر سرج کرکے ڈاؤنلوڈ کر لیں

شکریہ
 
Top