خرم شہزاد خرم
لائبریرین
مجھے اچھی طرح یاد ہے جب ہم چھوٹے تھے اور جب ہم پہلے دفعہ گھر سے باہر جانے لگے یعنی میرپور جا رہے تھے اس وقت ہمیںامی جی نے نصحت کی تھی کے راستہ میں کسی سے کوئی چیز لے کر نہیںکھانی اور کسی سے بات بھی نہیں کرنی۔ وہ بات مجھے اور میرے بھائی کو یاد رہ گی اور جب بھائی پہلے دفعہ دبئی جانے لگا توکہنے لگا میںکبھی جہاز میں بیٹھا نہیں پہلی دفعہ بیٹھوں گا پتہ نہیں کیا ہوگا ۔ اس وقت میں نے مذاق میںکہا کچھ نہیں ہوتا بھائی بس کسی سے بات نا کرنا اور کسی سے کوئی چیز لے کر نا کھانا
سب ہنسنے لگے ۔ آج چھوٹے بھائی سے ایس ایم ایس پر بات ہو رہی تھی تو چھوٹے بھائی نے ایس ایم ایس میں کہا اپنا خیال رکھنا اور ہاں کسی سے کوئی چیز لے کر نا کھانا اور کہنا گھر سے کھا کر آیا ہوں ۔ ہا ہا
آپ بھی جب کبھی سفر کریںتو کسی سے کوئی چیز لے کر نا کھائیں اور کہہ دیں کے گھر سے کھا کر آئیں ہیں ہا ہا ہا

آپ بھی جب کبھی سفر کریںتو کسی سے کوئی چیز لے کر نا کھائیں اور کہہ دیں کے گھر سے کھا کر آئیں ہیں ہا ہا ہا