محمود قادری
محفلین
بلکل مناسب ہے۔ ضرور کروں گا۔ اور کر بھی رہا ہوں۔
۔کے لئے۔ معتدل اور معیاری تقطیع تو ۔۔212۔۔ہوگی لیکن ۔ کے۔ اور۔ لئے۔ دونوں معتل الفاظ ہیں اور ان سے ی کو قدرے گرا کر مصرع کے باقی الفاظ سے پیوست کر کے استعمال کیا جا سکتا ہے جہاں ان کی تقطیع بھی مصرع کے بقیہ ارکان کے مطابق کی جائے گی۔کے لیے ۔ کی تقتع کیا ہو گی۔ 12
اس کی وضاحت یہ ہے کہ دوسری مثال میں ۔۔۔ کے۔۔۔ کی ۔۔۔ے ۔۔۔۔کو مکمل طور پر پڑھا نہیں جارہا بلکہ لئے کے ل سے فورا" متصل کر دیا جارہا ہے۔اسی لئے اس کی تقطیع ۔ ٹو ون ٹو کے بجائے ۔ ون ون ٹو کی گئی ہے۔بھی کی تقطیع اسی طرح کر لیجئے۔متغیر والی تو اپر سے گزر گیئ۔ کچھ اور تفصیل بتا سکتے ہیں-
اور "بھی" کی بھی تقتیع بتا دیں۔
آسان کرنے کوشش کرتا ہوں۔کے لیے ۔ کی تقتع کیا ہو گی۔ 12
”بھی“ یہ اصل میں دو حروف ہیں: ”بھ“ اور ”ی“اور بھی صرف 1۔ ؟؟؟
بہت آداب۔۔۔بہت خوب۔ سمجھ میں آ گیا۔ شکریہ۔
شعر اسی کو کہتے ہیں جو بحر میں ہو!!!ہر بلندی کے پیچھے محنت چُھپی ہے
پرکھ اپنے کو کہ دن بھر کیا کرتا ہے
سرسری صاحب، اس شعر کو بحر کے مطابق کرنے میں مدد کریں۔
دوسرا حصہ یوں ہےالف عین صاحب آپ نے تقتیع مفاعلاتن مفاعلاتن کی ہے"کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا"
مفاعلاتن 22121 بنتا ہے پر یہ مصرع مجھے 22121 مفاعلاتن اور بعد میں 22121212 لگتا ہے
ذرا سمجھا دیں