کسی لڑی کی درجہ بندی

یاسر حسنین

محفلین
غالباً ریٹنگز دینے کی سہولت اولین پچاس مراسلوں کے بعد میسر آتی ہے۔ حاجی صاحب کے ابھی 37 مراسلے ہوئے ہیں۔
میں بھی ابھی محفل پر نووارد ہوں تو اس بارے میں کافی دیر تک غور کرتا رہا۔ ادھر آکر ڈھونڈا تو یہ لڑی مل گئی۔ اور وجہ بھی کھل کر سامنے آ گئی۔ ورنہ میں بھی نیا دھاگہ بنانے کا سوچ رہا تھا۔
 
Top