کسی مریض کا شعر ہے

منہاجین

محفلین
سہیل اقبال نے کہا:
بیٹھتا ہوں تو درد اٹھتا ہے
درد اٹھتا ہے بیٹھ جاتا ہوں

واہ بھئی بہت خوب، یہ تو سہلِ ممتنع ہے۔

مریض کے شعر سے میرا ذہن ایک پیروڈی کی طرف گیا۔ عرض کیا ہے:

میں جو کھا جاتا ہوں دو مرغِ مسلم ہر روز
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
 
Top