کامران میمن
محفلین
کسی پوسٹ کو لائک یا ایموجی کیسے دیں؟
جزاک اللہ
جزاک اللہ
جلدی جلدی مراسلے کیجیے 50 ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️کسی پوسٹ کو لائک یا ایموجی کیسے دیں؟
جزاک اللہ
نوازشمحمد کامران میمن عطاری صاحب ابھی آپ کے کُل مراسلوں کی تعداد 38 ہے۔
جب آپ کے مراسلوں کی تعداد 50 ہو جائے گی، تو آپ کو یہ حق حاصل ہو جائے گا کہ کسی بھی مراسلے کی ریٹنگ کر سکیں۔
جلدی جلدی میں کیا لکھوں 🤔جلدی جلدی مراسلے کیجیے 50 ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
جلدی جلدی میں کیا لکھوں 🤔
اگر آپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا ہے تو تعارف پیش کر دیجے۔
تعارف کی لڑیاگر آپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا ہے تو تعارف پیش کر دیجے۔
چھ سال پہلے جب آیا تھا اس وقت بہت مختصر سا تعارف پیش کیا تھا.اگر آپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا ہے تو تعارف پیش کر دیجے۔
یہاں سے کیا مراد ہے؟تعارف کی لڑی
میں تشریف لائیے!!!اور اپنا تعارف کروائیں 😊😊😊😊
چھ سال پہلے جب آیا تھا اس وقت بہت مختصر سا تعارف پیش کیا تھا.
اس بہانے 50 مراسلے کے بھی قریب ہونے لگا ہوںتعارف کی لڑی
میں تشریف لائیے!!!اور اپنا تعارف کروائیں 😊😊😊😊
مجھ سے باتیں کرتے رہیں اور جب 50 ہو جائیں تو میری جتنی چاہیں پوسٹ لائک کریں۔ مجھے اعتراض نہیں ہوگا۔اس بہانے 50 مراسلے کے بھی قریب ہونے لگا ہوں
المختصر یہ کہ چھ سال میں شادی کی اور نبھا رہا ہوں اور یہی بڑا کارنامہ ہے 😍بس تو پھر چھ سال کی روداد ہی سنا دیجے۔
اور تعارف والی لڑی میں کچھ شامل کرنا ہے تو کر دیجے۔
بس ففٹی سے ایک چھکے کی دوری پر ہیں۔المختصر یہ کہ چھ سال میں شادی کی اور نبھا رہا ہوں اور یہی بڑا کارنامہ ہے 😍
مجھ سے باتیں کرتے رہیں اور جب 50 ہو جائیں تو میری جتنی چاہیں پوسٹ لائک کریں۔ مجھے اعتراض نہیں ہوگا۔
المختصر یہ کہ چھ سال میں شادی کی اور نبھا رہا ہوں اور یہی بڑا کارنامہ ہے 😍
ارے واہ آپ تو کرکٹ کے شائق محسوس ہوتے ہیںبس ففٹی سے ایک چھکے کی دوری پر ہیں۔
کیا مولوی صاحب نے یہ شرط نکاح نامے میں درج تو نہیں کر دی تھی کہ اردو محفل کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا 😜المختصر یہ کہ چھ سال میں شادی کی اور نبھا رہا ہوں اور یہی بڑا کارنامہ ہے 😍
اسے ایڈٹ کرنا ہے کیسے کروںارے واہ آپ کو کرکٹ کے شائق محسوس ہوتے ہیں