محمداحمد
لائبریرین
اگر مجھ سے کوئی خطا واقع ہو تو درگزر فرمائے گا.
لکھ کر خطا کر لیں! لیکن ریٹنگ میں خطا ناقابلِ برداشت ہے۔
یونہی ازراہِ تفنن لکھا ہے۔ برا نہیں مانیے گا۔
اگر مجھ سے کوئی خطا واقع ہو تو درگزر فرمائے گا.
پی ایس ایل کا بخار ہے سارا۔ارے واہ آپ کو کرکٹ کے شائق محسوس ہوتے ہیں
کیا مولوی صاحب نے یہ شرط نکاح نامے میں درج تو نہیں کر دی تھی کہ اردو محفل کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا 😜
واقعی ایسا ہی لگ رہا ہے تقریباً 6 سال بعد واپسی ہوئی ہے.کیا مولوی صاحب نے یہ شرط نکاح نامے میں درج تو نہیں کر دی تھی کہ اردو محفل کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا 😜
اسی مراسلے کے نیچے دائیں طرف ... کا نشان دکھائی دے گا۔ اس پر کلک کر کے تدوین کر لیںاسے ایڈٹ کرنا ہے کیسے کروں
اسے ایڈٹ کرنا ہے کیسے کروں
جاسم بھائی کون ہیںہو سکتا ہے مولوی صاحب نے جاسم بھائی کے مراسلے پڑھ رکھے ہوں۔
جاسم بھائی کون ہیں
لنک دیں پلیز
آپ کو ان کا لنک دیتے ہیں۔ لیکن یہ ان سے گپ شپ کے لیے نہیں بلکہ دور دور رہنے کے لیے 😜😂😂😂جاسم بھائی کون ہیں
لنک دیں پلیز
ہو گیا تدوین. جزاک اللہاگر میسج کے نیچے رپورٹ اور تدوین کا آپشن آ رہا ہے تو تدوین پر کلک کریں۔
اگر تدوین کا آپشن نہیں ہے تو پھر رپورٹ کر دیجے کوئی مدیر یہ کام کر دیں گے۔
آپ کو ان کا لنک دیتے ہیں۔ لیکن یہ ان سے گپ شپ کے لیے نہیں بلکہ دور دور رہنے کے لیے 😜😂😂😂
کیا ہوا احمد بھائی 😊آپ کو ان کا لنک دیتے ہیں۔ لیکن یہ ان سے گپ شپ کے لیے نہیں بلکہ دور دور رہنے کے لیے 😜😂😂😂
ہو گیا تدوین. جزاک اللہ
اسی طرح آپ سے سیکھتا رہوں گا..
یہ محفلین، لائبریرین کیا اعزازات ہیں؟
اب آپ لائیکس کیچ کرنے کی پوزیشن سنبھالیں گے کیا؟
ویسے تو محفل کے سب اراکین محفلین ہی ہیں۔ لیکن جو محفل میں لائبریری کے کاموں میں ہاتھ بٹاتا ہے وہ لائبریرین۔ کچھ ہمارے معزز دوست مدیر ہیں، کچھ تکنیکی معاونین ہیں اور منتظمہو گیا تدوین. جزاک اللہ
اسی طرح آپ سے سیکھتا رہوں گا..
یہ محفلین، لائبریرین کیا اعزازات ہیں؟
50 مراسلے تو ہو گئے مگر اب تو لائک آپشن آن نہیں ہوا. 😔
مجھے اس محفل کے بارے میں اسی طرح کی اور معلومات درکار ہیں اس لڑی کا نام کیا ہے؟ویسے تو محفل کے سب اراکین محفلین ہی ہیں۔ لیکن جو محفل میں لائبریری کے کاموں میں ہاتھ بٹاتا ہے وہ لائبریرین۔ کچھ ہمارے معزز دوست مدیر ہیں، کچھ تکنیکی معاونین ہیں اور منتظم
آپ کی اقتدا کر لی ہے اب کیسے نیگیٹو ریٹنگ دے سکتے ہیں ☺️لکھ کر خطا کر لیں! لیکن ریٹنگ میں خطا ناقابلِ برداشت ہے۔
یونہی ازراہِ تفنن لکھا ہے۔ برا نہیں مانیے گا۔
محمد کامران میمن عطاری آپ اس لنک پر تشریف لائیں۔ اور اپنے تعارف کی ایک لڑی بنا دیں۔ پھر تمام محفلین آپ کو باقاعدہ طور پر خوش آمدید کہیں گے۔ اس طرح ایک ہی وقت میں بہت سے فعال اراکین سے گپ شپ کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔جی یہ لنک ہوگا۔