کسی پی ڈی ایف کتاب میں سے منتخب صفحات کی الگ پی ڈی ایف کیسے بنائی جاسکتی ہے؟

رانا

محفلین
میرے پاس ایک کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے۔ میں اس میں سے تیس کے قریب صفحات کو الگ کرنا چاہتا ہوں۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ ان تیس صفحات کی ایک چھوٹی سے پی ڈی ایف بن جائے؟
 

رانا

محفلین
جن تیس صفحات کی پی ڈی ایف بنانی ہے ان کی سنیپ شارٹ سیو کر لیں۔ پھر ارینج کر کے پی ڈی ایف بنا دیں۔
میرا خیال تھا کہ شائ کوئی طریقہ ہو جس سے براہ ارست مطلوبہ صفحات حاصل کئے جاسکیں۔
سنیپ شاٹس کو ارینج کرکے پی ڈی ایف کیسے بناتے ہیں اس کا طریقہ ذراوضاحت سے سمجھا دیں ایسا ہی کرلیتے ہیں؟
 
Top