اللہ سب بہترکرے گا۔ پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں۔ احتیاط جاری رکھیں۔یعنی ہم تو گئے۔
فوری طور پر دس بارہ غزلیں کہنے کی منت مان لیجیے۔ اسٹے لینے کی کوشش کیجیے۔یعنی ہم تو گئے۔
جزاک اللہ!اللہ سب بہترکرے گا۔ پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں۔ احتیاط جاری رکھیں۔
یعنی ہم بال بال بچ گئے۔اربوں کی آبادی اور لاکھوں مریضوں میں سے چند سو کی تعداد لے کر کوئی نتیجہ اخذکر لینا تو خیر درست نہیں ہے اور نہ ہی نتائج میں کوئی اتنا بڑا فرق ہے کہ جس سے کوئی نتیجہ اخذ کیا جا سکے، یعنی ایک ہسپتال میں 1775 مریضوں میں 38% کا بلڈ گروپ اے اور 26% کا گروپ او، دوسرے ہسپتال میں 113 مریضو ں میں 40% اے اور 25% او، جب کہ تیسرے ہسپتال میں 285 مریضوں میں 29 % اے اور 28% او گروپ۔ سنسنی خیز یا پھر توجہ حاصل کرنے والی رپورٹ ہی ہے۔
غزلیں تو ہم کہہ لیں لیکن اگر کرونا ہمیں داد دینے آ گیا تو ۔۔۔فوری طور پر دس بارہ غزلیں کہنے کی منت مان لیجیے۔ اسٹے لینے کی کوشش کیجیے۔
آپ کمال بے نیازی سے کہہ دیجیے گا،غزلیں تو ہم کہہ لیں لیکن اگر کرونا ہمیں داد دینے آ گیا تو ۔۔۔