بہت شکریہکچھ دیکھتے رہنے سے، کچھ سوچتے رہنے سے
اک شخص میں دنیا کی تقدیر نظر آئی
بہت خوب۔
اظہارِ پسندیدگی پر آپ کا بھی شکریہ وارث صاحبکیا ہی اچھی غزل ہے، واہ واہ۔
شکریہ فاتح صاحب ارسال فرمانے کیلیے۔
محفل پر موجودگی تو رہتی ہے پراکثر خاموشی سےشکریہ امیداورمحبت
چلیے اسی بہانے سہی محفل میں آپ کے موجود ہونے کا پتا تو چلا
اپنے موجود ہونے کا ثبوت دیتی رہا کیجیےمحفل پر موجودگی تو رہتی ہے پراکثر خاموشی سے
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عبید اللہ علیم کیا کمال کے شاعر ہیں
خوش رہیں، خوش رکھیں اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اللہ نگہباں
کمال ہے۔ واہ بہت خوب
آپ سب کی پذیرائی کا شکریہ۔کیا بات ہے!