کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں (غالبؔ کے خطوط)

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
بہت ہی عمدہ جناب مختصر غ الب۔ :p یہ کمال ہی نقطہ نکالا ہے غالب کے مشتملات کو الگ سے بیان کر کے تحریر میں پر اثرطریق سے استعمال کرنے کا۔ اور باقی تحریر کا سحر تو اپنی جگہ قائم ودائم ہے۔ اختلافی نکات کے متعلق آپ پہلے تمہیدی مکالے میں ہی اشاراتی طور آگاہی دے چکے تھے۔ الغرض مکمل طور پر اک بہترین تحریر ہے۔ خوش رہیئے اور لکھتے رہئیے۔:zabardast1: آپ کی تحریروں کو پڑھنے سے اردو ہی بہتر ہو جائے گی۔:p
بہت شکریہ یار حوصلہ بڑھانے کا
اب اس سلسلے کو پھر سے شروع کرنا ہی پڑے گا
انشاءاللہ اس سلسلے کا اگلا خط جلد ہی منظر عام پر آئے گا
 

مہ جبین

محفلین
:applause::thumbsup::a6::great::clap:

ہر تحریر میں بس کمال ہی کمال
جب بات ہو مضبوط دلائل کے ساتھ وزن رکھتی ہے :zabardast1:

جیتے رہو چھوٹاغالبؔ
اور ہم کم علموں کے لئے علم کے سمندر سے گوہرِ نایاب ڈھونڈ ڈھونڈ کر محفل کی زینت میں اضافہ کرتے رہو آمین

(گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا تھا جسکی وجہ سے اتنی تاخیر ہوگئی :heehee: )
 
Top