سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

نور وجدان

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
زہے نصیب ۔... ملتان آپ کے آنے کا منتظر ہے ... ان شاءاللہ یادوں میں حسین اضافہ آپ کی بدولت ہوگا ...
اگر صابرہ بہن کہہ دیں کہ کراچی آپ کا منتظر ہے تو پھر آپ کشمور کے قریب کہیں یادوں میں حسین اضافے کیجیے گا۔ 😊
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سچ مچ ہمارے بھیا ہیں 🥰
پھر تو آپ نے دیکھا ہو گا کہ گل شرارتیں کر رہی ہے اور نور بہن صوفیانہ کلام آپ کو پڑھ پڑھ کر سنا رہی ہیں۔ اور آپ ہر مصرعے کو دو دو بار سننے کی فرمائش کے ساتھ سر دھن رہی ہیں اور واہ واہ کیے جا رہی ہیں 🤓
 
سیما علی

گلُ پر دونوں کیفیتیں دیکھیں ہیں ۔۔سیریس میں بڑی مشکل سے سنبھالنا پڑتا ہے بھیا ۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

اور اس کے بعد ہماری آواز آتی ہے سیما آپا کے آنکھیں بند کئے سر دھننے پر
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گلُ پر دونوں کیفیتیں دیکھیں ہیں ۔۔سیریس میں بڑی مشکل سے سنبھالنا پڑتا ہے بھیا ۔۔۔
اس سے پہلے کہ آپ ہمارے سیریس ہونے کی وجہ سے سیریس ہوں ۔۔ ہم چلتے ہیں چائے بنانے۔ علیشا کے ساتھ کھیلتے ہوئے پئیں گے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چند محفلین سے تو ایک یادگار ملاقات ہو چکی ہے۔ ۔
پیاری نور وجدان سے ملاقات کی خواہش ہے ۔ ۔! اور گُلِ یاسمیں سے بھی ۔ ۔
ہائے صابرہ آپا کچھ خواہشات ہماری بھی ہیں آپ کو روبرو دیکھنے کی۔۔ بلکہ سارا کراچی دیکھنے کی ۔ مگر دن گنتے گنتے انگلیاں گھسی جا رہی ہیں۔
سلامت رہئیے ہمیشہ
 
آخری تدوین:
Top