گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سر اگر اپنا ہو تو کچھ ناگوار نہیں گزرنا چاہئیےقبلہ مابدولت! ناگوار خاطر تو تب گزرے جب کوئی بات سر سے گزرے۔
سر اگر اپنا ہو تو کچھ ناگوار نہیں گزرنا چاہئیےقبلہ مابدولت! ناگوار خاطر تو تب گزرے جب کوئی بات سر سے گزرے۔
وہ بھیاور بھتنی؟؟؟؟؟
چلیے ہم ہی آپ سے ملنے آ جاتے ہیں کسی دن۔ مکالمے میں پتہ دیجیے یا واٹس ایپ پر ۔ ۔ہائے صابرہ آپا کچھ خواہشات ہماری بھی ہیں آپ کو روبرو دئکھنے کی۔۔ بلکہ سارا کراچی دیکھنے کی ۔ مگر دن گنتے گنتے انگلیاں گھسی جا رہی ہیں۔
سلامت رہئیے ہمیشہ
جی اب تو ملتان دیکھنے کی بہت آرزو ہے دل میں۔۔۔زہے نصیب ۔... ملتان آپ کے آنے کا منتظر ہے ... ان شاءاللہ یادوں میں حسین اضافہ آپ کی بدولت ہوگا ...
سیما آپا تمام قیدیوں کو جمع کر کے بھیج رہی ہیں ڈنمارک۔ وہ پوری ذمہ داری سے درست پتے پر بھجوا دیں گی ۔چلیے ہم ہی آپ سے ملنے آ جاتے ہیں کسی دن۔ مکالمے میں پتہ دیجیے یا واٹس ایپ پر ۔ ۔
یہ کب ہوا؟؟ہم مل چکے ہیں نور وجدان سے بھی اور گُلِ یاسمیں سے بھی 🤓
پچھلے سال۔یہ کب ہوا؟؟
ہم آزاد ہیں اور خود آنا چاہتے ہیں بھئی ۔ ۔سیما آپا تمام قیدیوں کو جمع کر کے بھیج رہی ہیں ڈنمارک۔ وہ پوری ذمہ داری سے درست پتے پر بھجوا دیں گی ۔
نور وجدان سے بھی ۔ ۔!!پچھلے سال۔
ان کا نہہں معلوم۔۔ شاید اس سے پچھلے سال۔نور وجدان سے بھی ۔ ۔!!
کچھ یاد نہیں آ رہا ۔ ۔ سوچنا پڑے گا ۔ ۔ بھولی بسری سی بات ہے ۔ ۔اچھا!!!
کب اور کہاں؟؟؟
آزاد تو بس لب ہیں وہ بھی محض بولنے کے لئے۔ہم آزاد ہیں اور خود آنا چاہتے ہیں بھئی ۔ ۔
ایک چُپ تے سو سُکھسیما آپا اور ہم ایک ہی ہیں ۔ ۔
ایک چُپ تے سو سُکھ
سوچنا نہیں زیادہ۔۔۔ آپا ہمارے لئے ماں جیسی ہیں اور آپ آپا جیسی۔ اس لئے چُپ رہے تھے مگر آپ نے بولنے پہ مجبور کر دیا
میں آپ سے ملنا چا ہتا ہوں۔۔۔۔آپ تو بتائیں۔۔۔
میں تو ان لوگوں سے بالخصوص ملنا چاہتا ہوں جو مجھ سے نہیں ملنا چاہتے۔۔۔
جی۔سنا ہے محمد تابش صدیقی بھائی کراچی میں ہیں؟
عمر کا تقاضا ہے ناں!!!نسیان کا غلبہ ہے 🤓🤓