کس ٹیم کے کتنے نمبر

شمشاد

لائبریرین
ہیں یہ آپ “ آنٹی “ کب سے بن گئے ؟
0037.gif


اب پھر 22+
 

اعجاز

محفلین
میرا وزن پچھلے دنوں سے کچھ بڑھا ہوا ہے سو 3 جمع کریں
25 ہو گئے :D

کوئی بےایمان خاتون نہیں‌ ہیں یہاں؟ اب وہی انہیں‌ جتا سکتی ہیں۔ :warzish:
 

قیصرانی

لائبریرین
اعجاز نے کہا:
میرا وزن پچھلے دنوں سے کچھ بڑھا ہوا ہے سو 3 جمع کریں
25 ہو گئے :D

کوئی بےایمان خاتون نہیں‌ ہیں یہاں؟ اب وہی انہیں‌ جتا سکتی ہیں۔ :warzish:
اعجاز بھائی، اگر برا نہ لگے تو اپنا فون نمبر ذپ کر دیں۔ کبھی گپ شپ ہی ہو جائے گی :)
 

شمشاد

لائبریرین
تین نمبر کمپیوٹر مانتا ہی نہیں۔ آپ ایسا کریں کہ اگلی دفعہ وزن گھٹا کر آئیں اور ایک نمبر دے کر اوسط 2 کی کر لیں۔

28+
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے میدان چھوڑ گئیں۔

اور یہ آپ نے 2 کی بجائے 1 نمبر کیوں جمع کیا؟

34+
 
آپ نے جو مشورہ اعجاز صاحب کو دیا تھا، غلطی سے میں نے اس پر عمل کرلیا۔۔۔ نجانے کس دھیان میں ایک نمبر جمع کرگیا۔۔۔ بہر حال۔۔۔۔۔۔۔ اب 2+
یعنی 36+
 
ہمممم۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے پوائنٹس اتنی تیزی سے بڑھ رہے ہیں کہ عجیب سا لگ رہا ہے۔ مقابلہ یک طرفہ ہوتا جارہا ہے۔ اب میں آج کے دن مزید یہاں کوئی پوائنٹس نہیں بڑھاؤں گا۔۔۔۔۔ باقی کل۔۔۔۔
44+
 

شمشاد

لائبریرین
آپ بڑھائیں نہ بڑھائیں کسی بھی مرد رکن کے آنے سے خودبخود 2 نمبر بڑھ جاتے ہیں

46+
 
Top