یاسر شاہ
محفلین
ظہیر بھائی بہت خوب پوری غزل پسند آئی -یہ شعر بطور خاص :
کھوئے ہوئے کھلونے کی انتھک تلاش میں
دنیا سے آشنا کوئی معصوم تو ہوا
بکھرا ہوا تھا میرا فسانہ مری طرح
اشعار کے بہانے سے منظوم تو ہوا
<منظوم> سے بڑی خوبی سے دو مرادیں لی ہیں -واہ لطف آگیا -
بس مقطع کے متعلق ایک بات کہوں گا کہ خیال کی روشنی سے خامے کا زندہ ہونا کچھ بعید از قیاس سا لگا -