آپ کے خیال میں کس سیاسی جماعت کو اکثریت حاصل ہوگی۔ اب تک کے سروے کی مطابق پیپلز پارٹی چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کرے گی۔ اپکا کیا خیال ہے؟
میرے اندازے کے مطابق پیپلز پارٹی نے چاروںصوبوں میںکامیابی حاصل کی ہے۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ پی پی ہی پاکستان کی درست نمائندہ ہے۔
اندازہ تھا کہ پی پی پی کو چاروں صوبوں سے سیٹ ملیں گیں۔ وہ ملیں ہیں۔ وجہ یہ تھی کہ یہ واحد عوامی پارٹی ہے۔اندازے کی وجہ جناب؟ بلوچستان کی صوبائی میں تو ابھی تک کلین سوئپ ہی ق لیگ کر رہی ہے
پی پی پی پی اور ق لیگ کو ایک ہی جماعت سمجھیں، نقشہ کافی تبدیل بھی ہو سکتا ہے
پیپیپی 7 اور قاف لیگ 11
اندازہ تھا کہ پی پی پی کو چاروں صوبوں سے سیٹ ملیں گیں۔ وہ ملیں ہیں۔ وجہ یہ تھی کہ یہ واحد عوامی پارٹی ہے۔
بلوچستان صوبائی اسمبلی ہے اور یہاںکی بڑی قوم پرست پارٹیوںنے بائیکاٹ کیا ہے۔ پھر بھی دوسری بڑی پارٹی پی پی پی ہی ہے۔ بقول سہیل وڑائچ یہاں اکثریتی اور اقلیتی پارٹی مل کر حکومت بناتی ہیں اور اپوزیشن بھی حکومت میںشامل ہوتی ہے۔ ادھے ممبرز وزیر ہوتے ہیں۔
پی پی پی پی اور ق لیگ کیسے ایک جماعت ہوگئیں۔