کس کو یہ گیم آتی ہے؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک گیم ہے sudoku
کیا آپ کو کھیلنا آتی ہے؟
پہلی والی تصویر ہٹا دی ہے۔ اس آسان لیول سے شروع کرتے ہیں تا کہ سب کو سمجھ آ جائے جن کو نہیں آتی گیم
یہ 16 خانوں پر مشتمل ایک ڈبہ ہے جس میں 1 سے 4 تک کے ہندسوں کو اس طرح سے فل کرنا ہے کہ ہر ہندسہ نیچے دی گئی تصویروں میں ایک ایک بار استعمال ہو۔
کچھ خانوں میں ہندسے لکھ دئیے ہیں۔ باقی آپ نے خود سے سمجھ کر لکھنے ہیں۔
یہ خیال رکھئیے کہ جیسے ہی ایک ہندسہ غلط جگہ پر لکھا جائے گا، ساری ترتیب ہی الٹی پڑ جائے گی۔

آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا کرنا ہوتا ہے اس میں؟
دو سری والی تصویر میں دیکھئیے۔
ریڈ والی لائین میں جو ہندسے ہیں۔۔ ایک سے نو تک ہیں۔
گرین میں بھی ایسا ہی ہے
اور تیسرے والے میں جو بکس ہے اس میں بھی ایک سے نو تک
ٹوٹل نو بکس ہیں۔ ہر بکس میں ایک سے نو تک کے ہندے ایک بار آنے چاہئیں۔
اسی طرح باقی لمبائی اور چوڑائی کے رخ بھی ایک سے نو ہر لائن میں ہوں۔
ایک ہندسہ دو بار استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
اس کو حل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟
کوئی خاص فارمولا تو ضرور ہوگا جس سے اس کو حل کرنے میں مدد ملے۔ میرے پاس ڈان کی بہت ساری اخباریں موجود ہیں جن میں یہ کھیل ہے لیکن مجھے کھیلنا نہیں آتا۔ اگر کوئی راہنمائی کرے تو مہربانی ہوگی۔
 
انتہا

محفلین
دو سری والی تصویر میں دیکھئیے۔
ریڈ والی لائین میں جو ہندسے ہیں۔۔ ایک سے نو تک ہیں۔
گرین میں بھی ایسا ہی ہے
اور تیسرے والے میں جو بکس ہے اس میں بھی ایک سے نو تک
ٹوٹل نو بکس ہیں۔ ہر بکس میں ایک سے نو تک کے ہندے ایک بار آنے چاہئیں۔
اسی طرح باقی لمبائی اور چوڑائی کے رخ بھی ایک سے نو ہر لائن میں ہوں۔
ایک ہندسہ دو بار استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
ایک معمے کے پھر تو ایک سے زیادہ حل بھی ہو سکتے ہوں گے؟
 
Top