کشش ثقل نہ ہو تو گوگل کا کیا بنے گا؟

نوید

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب خیریت سےہونگے ۔
کشش ثقل کی اہمیت سائنس کا ہر طالب علم جانتا ہے اور یہ اصطلاح‌کائنات میں‌موجود سیاروں اور ستاروں‌کے حوالے سے استعمال کی جاتی ہے ۔

لیکن انٹرنیٹ کے مشہور ترین سرچ انجن Google کے ساتھ کشش ثقل کے بغیر کی ہو گا یہ مندرجہ ذیل لنک پر دیکھیں:
http://mrdoob.com/projects/chromeexperiments/google_gravity/

اس لنک پر جانے کے بعد دیکھیں‌گوگل کے ساتھ کیا ہوتا ہے،
گوگل کے Imageکو پکڑ کر ادھر موجود دیگر چیزوں‌کے ساتھ ٹکرائیں‌اور دیکھیں‌کیا ہوتا ہے ۔


خوش رہیں‌
 

نوید

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔

جب آپ تسلی سے اس کو دیکھ لیں‌تو ادھر موجود سرچ بار search barمیں‌کچھ لکھیں اور دیکھیں‌کے نتائج کدھر سے آتے ہیں‌۔

خوش رہیں‌
 
Top