کشمیر جنت نظیر

چاند بابو

محفلین
واہ جی کمرے کا راز کیا ہوسکتا ہے میرے گھر میں کتنے سارے کمرے ہیں تو ان کا کیا مطلب ہے کہ جتنے کمرے اتنے راز اور اتنی شادیاں؟
کمال کرتے ہو پپو آپ بھی۔ کوئی راز واز نہیں ہے اور شمشاد بھائی آپ تو ایویں ہی اس کی باتوں میں آ کر میرے پچھے پے گئے او۔ اگر کوئی بات ہوتی تو میں بتاتا نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چاند بابو کچھ نہ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری کی جا رہی ہے۔ اب دیکھیں ناں جوں جوں گھر کے افراد میں اضافہ ہو گا توں توں مزید کمروں کی ضرورت تو پڑے گی ناں۔ آپ بھی صاف صاف بتا دیں اور روز روز کی افواہوں سے جان چھڑائیں۔
 

پپو

محفلین
جی ہاں بات ہوتی ہے تو نکلتی ہے نا ورنہ اتنی دیر گزر گئی کبھی کوئی کمروں کی بات ہوئی جب کمرے بنے گے تو کمروں میں رہینے والے بھی آیئں‌ گے نا اب اتنا پیسا لگا کے کمرے خالی تو نہیں چھوڑے جاسکتے چلیں اب بتا دیں اصل بات چاند بابو ورنہ شمشاد بھائی کا پتہ ہے وہ اصل بات نکلوا ہی لیں گے اور میں بھی چھیدا مخبر ہوں خبر پکی لاتا ہوں
 
Top