پاکستانی
محفلین
دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ نہیں ہے اور نہ ہی کبھی پاکستان نے ایسا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا: ’کشمیر بنے گا پاکستان، کا نعرہ پاکستانیوں کا نہیں بلکہ کشمیریوں کا ہے۔‘
پیر کو اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفترِ خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا: ’ہم نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے۔‘
خبر کی تفصیل
پیر کو اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفترِ خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا: ’ہم نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے۔‘
خبر کی تفصیل