arifkarim
معطل
ہم نے استاد محترم کی درج ذیل پوسٹ ہی کا اقتباس لیا تھا جو کہ اسی دھاگہ میں کی گئی ہے:اور جس حوالے سے کہا تھا آپ نے وہی حرکت دوبارہ کی استادِ محترم کے مراسلوں کا اقتباس لے کر جرح کی خاطر۔ جس سے میں نے آپ کو منع کیا تھا کہ یہ اصلاح سخن کا سیکشن ہے۔ اور میں اساتذہ سے یہاں اصلاح لینے کے لئے آیا ہوں آپ کی تشرف آوری کی قطعا ضرورت نہ تھی یہاں پر۔ کہ یہ باتیں کسی اور زمرے میں بھی ہو سکتی ہیں۔
ہمارا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری یا جرح کرنانہیں تھا۔ یہ آپکی شاعری ہے، آپ جیسے چاہے اسے پیش کریں۔ ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔یہاں کچھ سطحیت سی آ گئی ہے۔ برونائی دارالسلام کا احوال شاید آپ نے نہیں دیکھا سنا؛ ہمارے اپنے "بڑے لوگ" ہیں۔ یہاں امت کے حوالے سے اہلِ عرب کو جوارِ حرم کے باسی کہا جاتا تو شعر کی تاثیر بڑھ جاتی۔