کشور ناہید کا کھلا خضط احمد فراز کے نام

الف عین

لائبریرین
آج کے روزنامہ ’ہندو‘ کے سنڈے میگزین مین یہ انگریزی میں شائع ہوا ہے۔
دیکھیں:
کشور ناہید کا کھلا خط

کیا یہ پہلے اردو میں کہیں شائع ہوا ہے جس کا ترجمہ یہاں انگرزیز میں کر دیا گیا ہے؟
خط دل چسپ ہے، اگر اردو میں کہیں شائع نہیں ہواز ہو تو اس کا ترجمہ کیا جا سکتا ہے
 

الف عین

لائبریرین
میرا بھی مصنفہ یا یہاں ارکان کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔خیر مذاق بر طرف۔۔
انٹر نیٹ پر سرچ کیا تو معلوم ہوا کہ محترمہ کبھی کبھی کالم بھی لکھتی ہیں۔ ان کی اس حیثیت سے میں واقف نہیں تھا۔ اسی لئے خیال آیا کہ شاید کہیں اردو میں پوسٹ کیا گیا ہو یہ متن بھی۔
 

الف عین

لائبریرین
ابھی ابھی خبر ملی کہ احمد فراز اب اس دنیا سے کوچ کر گئے۔
ان للہ و ان الیہ راجعون
 
Top