کعبہ شریف ہر وقت دیکھیں

نہیں مغل بھائی یہ لائیو ھی ھے آپ تھوڑی دیر دیکھیں گے تو کلئیر ہو جائے گا میں کئی دن سے دیکھ رہا ھوں اور میرے خیال میں ایک منٹ کی سٹریمنگ کے بعد ٹیلی کاسٹ ہو رہا ہے
 

ابو کاشان

محفلین
سبحان اللہ۔ واہ بھائی کیا بات ہے۔ میرے پاس تو بالکل ٹھیک چل رہا ہے۔ شاید یہ بابِ عمرہ کی طرف سے لیا گیا ہے۔ بابِ عبدالعزیز بالکل سامنے ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
[flash=WIDTH=600 HEIGHT=450]http://live.gph.gov.sa/user.swf[/flash]

فلیش ایمبیڈ تو ہو گیا ہے لیکن تصویر نظر نہیں آ رہی ہے۔
 

arifkarim

معطل
یہ لائو فیڈ ہے اسلئے کوالٹی خاص اچھی نہیں ہے۔ ایمبڈنگ کیلئے ہیکنگ اسکرپٹ استعمال کرنا ہوگی!
 
Top