کلاسیکی موسیقی کا مقصد

السلام علیکم

میں اس بزم کا نیا رکن ہوں ماشاءاللہ ادھر ہو سو علم کے بیش بہا موتی بکھرے پرے ہیں جنکو سمیٹنے کی مجھے قوت نہیں۔ اپنے سوال پر آنے سے پہلے مختصراً اپنا تعارف کرادیتا ہوں ۔ میں الیکٹریکل انجینئر ہوں اور اسی (فیلڈ) میں نوکری کر رہا ہوں۔
مجھے کتب بینی کا شوق ہے اور موسیقی سننے کا۔ آج کل کلاسیکی موسیقی سن رہا ہوں تو کچھ سوال زہن میں آتے ہیں کہ کلاسیکی موسیقی کا مقصد کیا تھا جیسے اسکی کچھ اشکال میں شاعری نہیں ہوتی تب پھر انکا مقصد کیا تھا۔
پھر ٹھمری میں گائے گئے الفاظ کیا برج بھاشا سے لئے گئے ہیں؟ جیسے "بالم" ، "سانوریا" وغیرہ ۔۔
جو بات مجھے سمجھ نہیں آتی وہ یہ ہے کہ قوالی ، غزل میں پیش کئے گئے کلام کا کوئی مقصد ہوتا ہے اب اس کا کیا مطلب ہے کس پیرائے میں یہ بات کہی گئی "بازو بند کھل کھل جائے "۔۔
 
عرفان سعید

محفلین

اس مراسلے کا صحیح محل یہ ہو گا
موسیقی کی دنیا
 
الف نظامی

لائبریرین
السلام علیکم

میں اس بزم کا نیا رکن ہوں ماشاءاللہ ادھر ہو سو علم کے بیش بہا موتی بکھرے پرے ہیں جنکو سمیٹنے کی مجھے قوت نہیں۔ اپنے سوال پر آنے سے پہلے مختصراً اپنا تعارف کرادیتا ہوں ۔ میں الیکٹریکل انجینئر ہوں اور اسی (فیلڈ) میں نوکری کر رہا ہوں۔
مجھے کتب بینی کا شوق ہے اور موسیقی سننے کا۔ آج کل کلاسیکی موسیقی سن رہا ہوں تو کچھ سوال زہن میں آتے ہیں کہ کلاسیکی موسیقی کا مقصد کیا تھا جیسے اسکی کچھ اشکال میں شاعری نہیں ہوتی تب پھر انکا مقصد کیا تھا۔
مجرد اشکال میں سُروں کے مختلف پیٹرن (ترتیبات) ہوتے ہیں۔
مزید: موسیقی میں خیال
 
Top