ہادیہ
محفلین
مہربانی
پہلے بھی آپ کی آواز میں سن چکی ہوں اور بھی شاعری۔ واقعی شاعری لکھنے کے ساتھ ساتھ پڑھنے کا فن،طریقہ اور سلیقہ وغیرہ وغیرہ بھی ہر کسی کو نہیں آتا۔ نائس۔۔۔
مہربانی
جزاک اللہ! قبلہ ایک لحظہ میں ہم چھائے بھی اور چھو بھی ہو گئے۔ گویا سراب ہی تھا۔
آپ کی اس کرم نوازی اور حوصلہ افزائی پر فقیر ممنون ہے ۔ شکریہ کے ساتھ دعائیں عرض کرتا ہے۔مہربانی
پہلے بھی آپ کی آواز میں سن چکی ہوں اور بھی شاعری۔ واقعی شاعری لکھنے کے ساتھ ساتھ پڑھنے کا فن،طریقہ اور سلیقہ وغیرہ وغیرہ بھی ہر کسی کو نہیں آتا۔ نائس۔۔۔
جی قبلہ؟ کیا بات ہے؟کیا بات ہے سر۔۔۔
شکریہ محترم!بہت خوبصورت آواز اور عمدہ کلام.
ماشاءاللہ.