کلام زویا

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
غزل (یا کیا پتا نظم ہو اور ظہیر بهائی نے تو کالم بهی لکها ہے) سب کہہ رہے کہ بہت خوب, تو میری طرف سے بهی بہت خوب.

چوہدری صاحب ، کبھی کبھی یہ انگلیاں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون سے انکار کردیتی ہیں اور کلام کا کالم بنادیتی ہیں ۔
میرا خیال ہے کہ میری دونوں ’’انگشتِ شہادت‘‘ سیاسی ہوتی جارہی ہیں ۔ :):):)
 
ایک دو دن سیاست والی لڑیوں میں حاضری دے کر ان کی طبعیت صاف کریں. امید ہے دو چار مراسلوں میں ہی بندے دا پتر بن جائیں گی.:heehee:
 
سین خے

محفلین
اس سے پہلے کہ شیخ صاحبہ اپنا مزید کلام پیش کرنے سے معذرت کر لیں, یہاں سے اجازت لینی چاہیئے.

بجا فرمایا۔ ہم اس سلسلے میں پھر کبھی پلاننگ کر لیں گے :cowboy1:

زویا شیخ یہ سب مذاق تھا :) امید ہے کہ آپ برا نہیں منائیں گی۔ آپ اپنا تفصیلی تعارف بھی کروائیے گا اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ محفل پر اپنی شاعری ہم سب سے شئیر کرتی رہیں گی :)
 
زویا شیخ

کیا جاننا چاہتے ہیں ؟
 
Top