mmubin
محفلین
بے شک غالب دنیا کے مقبول شاعر ہیں اور ہندوستانی زبانوں میں بھی غالب کے کلام کو عزت کی نظروں سے دیکھا جاتاہے۔لیکن بہت کم زبانوں میں غالب کا کلام یا کلام کا ترجمہ دستیاب ہیں۔
لیکن اب جدید تکنیک کے ذریعے یہ آسانی ہو گئی ہے کہ جو کام برسوں میں ممکن ہو اسے منٹوں میں کیا جا سکے۔
اسی تکینیک کا استعمال کرے اردو ویب آرگ کے دیوان غالب کے نسخے کا استعمال کرکے کلام غالب کا ایک بلاگ شروع کیا گیا ہے۔
آپ اس بلاگ کو
[[ http://kalameghalib.blogspot.com
پر دیکھ سکتے ہیں۔
اس بلاگ کی یہ خصوصیت ہے کہ صرف ایک کلک پر یہ بلاگ رومن،بنگلہ،اڑیا، پنجابی، گجراتی،تیلگو، تامل، ملیالم،کننڑاور دیوناگری رسم الخط میں غالب کا کلام اس رسم الخط میں منتقل ہو جاتاہے
اس بلاگ پر فلحال الف سے د تک غالب کی غزلیں موجود ہیں۔لیکن جیسے جیسے بلاگ اپ ڈیٹ ہوگا یقینی طور پر
ہندوستانی زبانوں میں کلام غالب کو متعارف کرانے میں یہ ایک اہم رول ادا کرے گا۔
اس بلاگ کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ ہر رسم الخط کے ساتھ اردو کلام رسم الخط موجود ہوتاہے۔
امید ہے اردو محفل کے قاریئن بھی اس سے فیضاب ہوں گے،