فاتح
لائبریرین
اچھا ہے۔۔۔ یہ آپ کا شعر ہے؟حاکم شہر بدل جائے بھی امسال تو کیا
مفلس شہر کی حالت تو ابھی جوں کی توں ہے
اچھا ہے۔۔۔ یہ آپ کا شعر ہے؟حاکم شہر بدل جائے بھی امسال تو کیا
مفلس شہر کی حالت تو ابھی جوں کی توں ہے
حاکم شہر بدل جائے بھی امسال تو کیا
مفلس شہر کی حالت تو ابھی جوں کی توں ہے
اچھا ہے۔۔۔ یہ آپ کا شعر ہے؟
آپ نے تو شعر میں رنگ بھر دیا جناب ۔ میں تو طالب علم ہوں بس قافیہ پیمائی کی تھی آپ نے شعر کو امر کردیا۔کیا اسے یوں کیا جاسکتا ہے؟
حاکمِ شہر بدل جائے بھی امِسال تو کیا
مفلسِ شہر تو بس خوار و زُبوں ہے، یوں ہے
جی ہلکی سی کوشش ہے فراز کے قافیہ اور ردیف سےاچھا ہے۔۔۔ یہ آپ کا شعر ہے؟
شکریہ! آپ سے ردیف تبدیل ہو گئی تھی اس لیے پوچھا تھا۔۔۔جی ہلکی سی کوشش ہے فراز کے قافیہ اور ردیف سے
میرے لیے باعث صد افتخار ہے خلیل بھائی کی نزرشکریہ! آپ سے ردیف تبدیل ہو گئی تھی اس لیے پوچھا تھا۔۔۔
اصل ردیف: "ہے یوں ہے"
آپ کی ردیف: "کی توں ہے"
خلیل بھائی نے اصلاح کر کے درست ردیف میں کر دیا مصرع کو۔