کلک میں تیار کردہ ایک نمونہ خطاطی ۔۔اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىِٕنُّ الْقُلُوْبُؕ۰۰۲۸

اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىِٕنُّ الْقُلُوْبُؕ۰۰۲۸
8454889461_3f25ebecf0_z.jpg
 
تلمیذ

لائبریرین
بہت عمدہ، اسد صاحب۔ کیا یہ آپ کی اپنی کاوش ہے اور یہ 'کلک' سوفٹ وئیر کیا ہوتا ہے اور کس طرح کام کرتا ہے؟ ہم جسے کم علموں کی معلومات کی خاطر ذرا اس پر روشنی ڈالئے۔ اس لفظ کا تلفظ کیا ہے 'ک' کے نیچے زیر یا 'ل' کے نیچے زیر؟
 
جی کلک جہاں تک میری ناقص معلومات کا تعلق ہے خطاطی کا ایک بہترین سافٹ وءیر ہے جسے شاید ایک سعودی کمپنی نے تیار کیا ہے۔۔۔ میں نے 2دن قبل ہے انسٹال کیا اور استعمال کیا ، شروع میں کچھ سمجھ نہیں آیا چونکہ ہم ورڈ اور ان پیج جیسے یوزر فرینڈلی سافٹ ویرز کے عادی ہے۔۔۔ لیکن ایک بار اسکے فیچرز سے آگاہی ہونے کے بعد انتہاءی بہترین اور موثر لگا۔۔ جی ہاں یہ میری اپنی ذاتی کاوش ہے۔۔ جزاک اللہ
 
Top