آپکے پوسٹ کے جواب میں یہ تذکرہ کیا حضور۔متلاشی کے اصرار پر اب ہر فونٹ کی لڑی پر یہ کام کرنا پڑے گا۔
لیکن بیس تو کسی اور فانٹ کی ہے۔ اصل تخلیق وہ ہوتی ہے جب آپ فانٹ کی بیس بھی خود بنائیں۔پھر سرقہ تو نہ ہوا
عبدالمجید بھائی اس کی وضاحت بھی ذرا کردیجیے۔اور آپ نے کیاکیا خوبیاں نوٹ کیں؟لیکن محفل پر محفلین کی جانب سے دیئے گئے داد اور واہ واہ کی صدائیں سُن کر میری تو ہمت ہی نہیں ہوئی اُن سے اسبارے میں دوبارہ بات کرنے کا۔
سب سے پہلے تو یہ کہ فونٹ کو ڈیزاین کرنے والا خطاط اور پروگرامر ہے ، مطلب مہر نستعلیق سب سے پہلا نستعلیق فونٹ ہے جسکا خالق ہی اسکا خطاط ہے اسلئے یہ خطاطی کے اصولوں پر پورا اُترتا ہے، فونٹ کے پرنٹ شدہ نمونوں کو دیکھ کر ماہر سے ماہر خطاط بھی یہ نہیں کہ سکتا کہ خطاطی نہیں یہ فونٹ ہے، نیز فونٹ میں کشیدہ کا فیچر بھی شامل ہے ، سب سے زبردست بات یہ کہ مہر نستعلیق اوپن ٹائپ کا پہلا کریکٹر بیس فونٹ ہے جس میں کرننگ لگائی گئی ہے۔عبدالمجید بھائی اس کی وضاحت بھی ذرا کردیجیے۔اور آپ نے کیاکیا خوبیاں نوٹ کیں؟
میں سمجھا آپ مہر کی نہیں ذیشان نستعلیق کئ بات کر رہے تھے۔سب سے پہلے تو یہ کہ فونٹ کو ڈیزاین کرنے والا خطاط اور پروگرامر ہے ، مطلب مہر نستعلیق سب سے پہلا نستعلیق فونٹ ہے جسکا خالق ہی اسکا خطاط ہے اسلئے یہ خطاطی کے اصولوں پر پورا اُترتا ہے، فونٹ کے پرنٹ شدہ نمونوں کو دیکھ کر ماہر سے ماہر خطاط بھی یہ نہیں کہ سکتا کہ خطاطی نہیں یہ فونٹ ہے، نیز فونٹ میں کشیدہ کا فیچر بھی شامل ہے ، سب سے زبردست بات یہ کہ مہر نستعلیق اوپن ٹائپ کا پہلا کریکٹر بیس فونٹ ہے جس میں کرننگ لگائی گئی ہے۔
ذیشان بھائی اپنے سارے فونٹس میں کرننگ ڈالیں گے ، فی الوقت مہر نستعلیق اور ذیشان نستعلیق میں کرننگ لگائی گئی ہے۔میں سمجھا آپ مہر کی نہیں ذیشان نستعلیق کئ بات کر رہے تھے۔
بالکل۔ جس فانٹ کے پیچھے پھڈا نہ ہو وہ مفت ریلیز کیسے ہو سکتا ہے؟پہلے نوری والوں سے اور اب کلک اور نفیس(کرلپ) دونوں سے پھڈا
چلیں آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہے۔ اگر فانٹ میں لگیچر ڈالنے ہوں تو اسے سعد نستعلیق کے وولٹ پر پورٹ کیا جا سکتا۔ یہ نفیس کا ذرا صاف ستھرا اوربہتر ورژن ہےریلیز تو آپ ہی کے دست مبارک سے ہوگا۔۔۔
میں نے مہر نستعلیق کے بغیر کشیدہ (تطویل) والے نمونے تلاش کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ایک دو کو چھوڑ کر باقی تمام ہی کشیدہ کے ساتھ ملے۔ بغیر کشیدہ کے نمونے دیکھ کر ہی کتابت کی یکسانیت و روانی کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ کیا متن کو خوبصورت اور جاذب بنانے کیلئے مینول تطویل لگانا ضروری ہے؟سب سے پہلے تو یہ کہ فونٹ کو ڈیزاین کرنے والا خطاط اور پروگرامر ہے ، مطلب مہر نستعلیق سب سے پہلا نستعلیق فونٹ ہے جسکا خالق ہی اسکا خطاط ہے اسلئے یہ خطاطی کے اصولوں پر پورا اُترتا ہے، فونٹ کے پرنٹ شدہ نمونوں کو دیکھ کر ماہر سے ماہر خطاط بھی یہ نہیں کہ سکتا کہ خطاطی نہیں یہ فونٹ ہے، نیز فونٹ میں کشیدہ کا فیچر بھی شامل ہے ، سب سے زبردست بات یہ کہ مہر نستعلیق اوپن ٹائپ کا پہلا کریکٹر بیس فونٹ ہے جس میں کرننگ لگائی گئی ہے۔
میں نے کہا تھا کچھ اشکال پر کام باقی ہے. انہیں میں نے نشان زدہ کر رکھا ہے. آج انہیں کو دیکھتا ہوں۔کلک نستعلیق اور نفیس نستعلیق کے نمونے سائڈ بائی سائیڈ ایک ہی متن کے پیش کریں۔ پہلی نظر میں یہ نفیس نستعلیق ہی لگ رہا ہے گو کہ اشکال مختلف ہیں۔ کیا آپنے تمام اشکال بمع حروف تبدیل کر دی ہیں؟
پہلی نظر میں یہ نفیس نستعلیق ہی لگ رہا ہے
نمونے کلک کے ہیں۔ البتہ ڈائریکٹ ٹائپ کرتے وقت کہیں کہیں نفیس لگتا ہے۔کیا اوپر دیے گئے نمونے بھی آپ کو نفیس کے لگ رہے ہیں؟
دعا کیجیے ایک خالص دہلوی نستعلیق پر کام کرنے کی ٹیم تیار ہو جائے۔ امید ہے جلد ہی اس طرف بھی پیش رفت ہوگی۔مبارک ہو نستعلیق فانٹ کی ہندوستان میں واپسی۔ اس کی ابتدا بھی یہاں سے ہی ہوئی تھی۔