گرافکس کلک ۲۰۰۰ سے کورل ڈرا ایکس ۳ تک!

arifkarim

معطل
Video Links:
[ame]http://www.divshare.com/download/1405473-d03[/ame]
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=iB0X5ViOS3Y[/ame]

2003393595540824929_rs.jpg

2003309869760043000_rs.jpg

2003329624827365691_rs.jpg

2003346110296639551_rs.jpg
 
ابوشامل

محفلین
لیکن ساجد بھائی! کیلک اور میر عماد میں بہت فرق ہے، اور یہ فرق صرف "اہل نظر" (یعنی گرافکس کے شعبے سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات) کو ہی دکھائی دے گا۔ :)
 
ابوشامل

محفلین
عارف کریم صاحب! بہت محنت کی ہے کہ آپ نے اور اسی مسئلے کا حل پیش کیا ہے جو پہلی بار کیلک کی تنصیب کے بعد مجھے درپیش آیا تھا، بہت شکریہ اور بہت خوب :)
 
بلال

محفلین
عارف بھائی یہ کلک کہاں سے ملے گا میں نے گوگل کیا ہے لیکن کچھ فائدہ نہیں ہوا۔۔۔ آپ مجھے اس کا ڈاؤن لوڈ لنک بھیج دیں۔۔۔ اور ساتھ کریک بھی۔۔۔
 
arifkarim

معطل
عارف بھائی یہ کلک کہاں سے ملے گا میں نے گوگل کیا ہے لیکن کچھ فائدہ نہیں ہوا۔۔۔ آپ مجھے اس کا ڈاؤن لوڈ لنک بھیج دیں۔۔۔ اور ساتھ کریک بھی۔۔۔

آپ کا موڈ بہت جزباتی ہوگیا ہے۔ خیریت؟ :)
کلک یہاں سے لے لیں: لنک ایڈمن نے ہٹا دیا
 
فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

بھائی صاحب اس میں دو چیزیں بتائیں ۔ کیا اس میں ہم اردو ان پیج میں لکھ کر یہاں کاپی کر سکتے ہیں ۔ یا ہم اس میں فونیٹک کی بورڈ استعمال کر سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ میں نے اسے کورل ڈرا 12 کے ساتھ استعمال کیا ہے لیکن اس نے کیلک میں لکھا ہوا اس میں ایکسپورٹ نہیں کیا ہے دیئے ہوئے طریقے کے مطابق۔

جلد از جلد جواب دیں۔
 
اپنا سوال واضح کریں۔۔۔۔ ویڈیو ٹوٹوریل آپ کے سامنے ہیں۔ اس میں کورل ڈرا ایکس 3 استعمال ہوا ہے۔
 
فخرنوید

محفلین
کیا اس میں ہم اردو ان پیج میں لکھ کر یہاں یعنی کیلک میں کاپی کر سکتے ہیں ۔ یا ہم اس کیلک میں فونیٹک کی بورڈ استعمال کر سکتے ہیں۔

کیا اس کی ای ایم ایف فائل کو کورل ڈرا 12 میں لا سکتے ہیں یا صرف کورل ڈرا X3 میں ہی آئے گی بس؟
 
کورل ڈرا ایکس 3 میں ہی ای ایم ایف فائل کاپی ہوتی ہے۔۔۔۔۔
آپ کلک میں اردو لکھ تو سکتے ہیں لیکن انپیج انپورٹ کا نہیں پتا۔ کلک میں فونیٹک کیبورڈ استعمال نہیں ہوتا۔۔۔۔
 
خاور بلال

محفلین
میں نے وسٹا پر کلک انسٹال کرنے کی کوشش کی لیکن نہیں‌ ہوا۔ سیٹ اپ ایگزی پر ڈبل کلک کرنے سے سیٹ اپ لانچ نہیں ہوتا۔ کیا یہ صرف ایکس پی کے لیے ہے؟
 
Top