گرافکس کلک ۲۰۰۰ سے کورل ڈرا ایکس ۳ تک!

sharfi

محفلین
لنک درکار ہے کلک 2000 کا

کلک 2000 کا لنک درکار ہے عنایت فرمادیجیے جو مکمل طور پر چل بھی جائے۔ میں نے ڈاون لوڈ کیا تھا وہ انسٹال بھی ہوئی مگر آئیکون کو کلک کرنے پر پروگرام رن نہیں ہوتا ہے۔ کوئی اچھا سا لنک درکار ہے۔ جلدی
 

dxbgraphics

محفلین
کورل ڈرا ایکس 3 میں ہی ای ایم ایف فائل کاپی ہوتی ہے۔۔۔۔۔
آپ کلک میں اردو لکھ تو سکتے ہیں لیکن انپیج انپورٹ کا نہیں پتا۔ کلک میں فونیٹک کیبورڈ استعمال نہیں ہوتا۔۔۔۔

لیکن میں تو فونٹک کی بورڈ ہی استعمال کرتا ہوں کلک میں
 
کیلک 2010 کے ماہرین متوجہ ہو
میں کیلک 2010 کا پورٹ ایبل ورزن استعمال کرتا ہوں لیکن اسکی ای ایم ایف فائل کورل ایکس 4 اورکورل ایکس 5 میں کیسے کھولوں ماہرین اسکا حل جلد بتلائیں
منتظر حکیم عرفان الٰہی فاروقی :flag:
 

squarened

معطل
عارف بهائ ویڈیو لنک اپڈیٹ کئجے۔۔۔
arifkarim
ویڈیو میں نے دیکھی تو نہیں،مگر اندازہ ہے کہ اس کی اب ضرورت نہیں رہی ہوگی.کیلک ٢٠٠٧/٢٠١٠ میں پی.ڈی.ایف فائل بنانے کا آپشن موجود ہوتا ہے اور وہ پی۔ڈی ۔ایف کورل ڈرا ایکس ٧ میں با آسانی کھل جاتی ہے
 
Top