جناب مجھے بھی پتا ہے اصلی چیزیں ہی صحیح ہوتی ہیں۔ لیکن کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ اصلی کلک کہاں ملے گا؟؟؟اصلی کیلک استعمال کریں۔ کریک شدہ نہیں۔
یہاں:جناب مجھے بھی پتا ہے اصلی چیزیں ہی صحیح ہوتی ہیں۔ لیکن کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ اصلی کلک کہاں ملے گا؟؟؟
میں نے نیٹ پر چیک کیا ہے۔ کیلک 2010 کا کریک دستیاب ہے پر وہ یہاں محفل کے قوانین کے مطابق شیئر نہیں کیا جا سکتا۔جناب مجھے بھی پتا ہے اصلی چیزیں ہی صحیح ہوتی ہیں۔ لیکن کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ اصلی کلک کہاں ملے گا؟؟؟
میں نے نیٹ پر چیک کیا ہے۔ کیلک 2010 کا کریک دستیاب ہے پر وہ یہاں محفل کے قوانین کے مطابق شیئر نہیں کیا جا سکتا۔
البتہ میں نے جب دوسری اور جگہوں سے کلک 2010 ڈوان لوڈ کر کے انسٹال کیا اور اُن کا پیچ استعمال کیا تو یہ بالکل صحیح چلتا ہے۔بس صرف ایک مشکل یہ ہے کہ ایک دن صحیح چلے گا لیکن دوسرے دن یہ شروع ہی نہیں ہوتا ۔
اینٹی وائرس کا چکر لگتا ہے مجھے۔البتہ میں نے جب دوسری اور جگہوں سے کلک 2010 ڈوان لوڈ کر کے انسٹال کیا اور اُن کا پیچ استعمال کیا تو یہ بالکل صحیح چلتا ہے۔بس صرف ایک مشکل یہ ہے کہ ایک دن صحیح چلے گا لیکن دوسرے دن یہ شروع ہی نہیں ہوتا ۔
جی بے شک۔ اپلوڈ کرنے میں کچھ دیر لگ سکتی ہے۔کیا آپ پرسنل میں بھی شیئر نہیں کر سکتے مجھ سے؟
یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہوا تھا۔ میں نے اینٹی وائرس کو ڈس ایبل کیا تو کام کرنے لگ پڑا۔ آپ اپنے اینٹی وائرس کو ان دو فائلز کیخلاف کام کرنے سے روک سکتے ہیں:کام تو درست کرتا ہے میرے کمپیوٹر میں بھی۔ لیکن ایک دن چلنے کے بعد دوسرے دن شروع ہیں نہیں ہوتا۔
میں نے یہ تھریڈ پہلے بھی پڑھا تھا، مگر محفل کے قوانین کے احترام میں جواب نہیں دیا تھا.اب جبکہ آپ نے کیلک حاصل کر ہی لیا ہے تو اس کو کمپیٹیبلٹی ود ونڈوز ایکس پی سروس پیک تھری پر چیک کر کے دیکھیں ۔میرے پاس ونڈوز سیون میں ٹھیک چل رہا ہے الحمدللہ۔
اینٹی وائرس کا چکر لگتا ہے مجھے۔
جی بے شک۔ اپلوڈ کرنے میں کچھ دیر لگ سکتی ہے۔
یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہوا تھا۔ میں نے اینٹی وائرس کو ڈس ایبل کیا تو کام کرنے لگ پڑا۔ آپ اپنے اینٹی وائرس کو ان دو فائلز کیخلاف کام کرنے سے روک سکتے ہیں:
Kelk2K.exe
K2kLoc.dll
McAfee میں آپ کیلک کی فائلز اور فولڈرز exclude کر سکتے ہیں۔ یہاں دیکھیں:عارف بھائی مجھے بھی مسئلہ اینٹی وائرس کا ہی لگتا ہے (میں McAfee استعمال کرتا ہوں)۔لیکن اگر مسئلہ یہی ہے تو اسے کبھی شروع ہی نہیں ہونا چاہیئے تھا۔لیکن کلک رن ہوتا ہے کچھ وقت کے لئے۔ایک دن تو میں نے اسے تین چار الگ الگ وقت میں رن کر کے دیکھا اور چلتا تھا یہ۔لیکن اگلے دن پھر وہی مسئلہ صرف ہوم اسکرین دکھا کے بند ہوجائے۔اب کروں تو میں کیا کروں؟اینٹی وائرس مکمل طور پر تو نکال نہیں سکتا