کلک 2010 انسٹال ہو کر چلنے کے بعد بند کر کے پھر سے شروع کرنے میں مسئلہ

مومن مخلص

محفلین
McAfee میں آپ کیلک کی فائلز اور فولڈرز exclude کر سکتے ہیں۔ یہاں دیکھیں:
https://kc.mcafee.com/corporate/index?page=content&id=KB50998
بہت بہت شکریہ عارف صاحب،لیکن آپ نے جو طریقہ بتایا وہ McAfee VirusScan Enterprise 8.x کے لیے ہے جب کہ مجھے McAfee security centre کے لئے چاہیے تھا۔
خیر جدوجہد اور 1 ہفتہ پریشان ہونے کے بعد میں نے یہ طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے کہ مجھے McAfee security centre میں جا کر جہاں quarantine فائلس کی لیسٹ ہوتی ہیں وہاں سے کلک کو نکال دینا پڑتا ہے۔لیکن یہ عمل مجھے ہر بار کلک شروع کرنے سے پہلے کرنا پڑے گا۔
مستقل طورپر اسے quarantine سے نکالنے کا طریقہ مل جائے تو بہت بہتر ہوگا۔
 
arifkarim

معطل

اسمیں بھی قریباً یہی طریقہ ہے۔ یہ دیکھیں:
http://www.ehow.com/how_5037944_exclude-paths-mcafee-antivirus.html
 
Top