کلک 2010 : خط ثلث اور خط دیوانی میں کی گئی خطاطی

dxbgraphics

محفلین
iftikhar.jpg

SARAH.jpg

IBNEKHALDOON.jpg

victoryadvert.jpg

siddiquearabicred.jpg

sabahalkhair.jpg

andaliarah.jpg

alsaid.jpg

abidsharif.jpg

vivaentertaiment-1.jpg

vivaentertaiment.jpg

taj.jpg

arabiclogos.jpg

dubizzle.jpg

uaecolor-1.gif

3934dddc.jpg

fajeralkhaleejprintingpress.jpg

نستعلیق
eidmubarak.jpg
 
راج

محفلین
ایک مسئلہ جو کیلک کے تعلق سے سامنے آیا تھا کیا اس کا کوئی علاج ہے -
کیلک سے السٹریٹر یا پوسٹ اسکرپٹ میں محفوظ کرنے پر بھی وہ السٹریٹر میں فونٹ نہ ملنے کی شکایت کے ساتھ کچھ بھی نہیں دکھاتا ہے-
 
آپ پی ڈی ایف پرنٹر استعمال کریں۔ یا generic printer انسٹال کر کے پرنٹ ٹو فائل کا اپشن استعمال کریں۔
 
dxbgraphics

محفلین
ان فونٹس کو بولڈ کرنے کی کوئی کمانڈ ہے کلک 2010میں؟

کلک میں کمانڈ نہیں۔ البتہ ہاتھ کی خطاطی میں باریک اور موٹا قلم استعمال کیا جاسکتا ہے۔ جو کہ ہمارے بس میں نہیں، آٹھ سال پہلے تھوڑی بہت نستعلیق خطاطی سیکھتی تھی لیکن اب وہ بھی صفر ہوگئی ہے
 
انتہا

محفلین
اچھا کلک کے ٹیکسٹ کو line یا circleکے ساتھ مربوط کرنے کا قاعدہ بتا دیں اس کا کیا طریقہ ہے؟
 
dxbgraphics

محفلین
اچھا کلک کے ٹیکسٹ کو line یا circleکے ساتھ مربوط کرنے کا قاعدہ بتا دیں اس کا کیا طریقہ ہے؟

by default کلک میں ٹیکسٹ کے لئے لائن ہی ایڈ کرنی ہوتی ہے۔ جبکہ سرکل میں جتنا آپ کے ذہن میں اچھا اینگل آئے گا اس کے مطابق آپ الفاظ کو آگے پیچھے اوپر نیچے ہلاتے ہوئے اس کے ساتھ کھیلتے رہیں ۔
 
اس کا ٹیوٹوریل کلک کے فارسی میں پڑا ہوا ہے بڑی مشکل سے کچھ سمجھ کر یہ بنایا ہے۔اگر کوئی اس کا اردو یا انگریزی ترجمہ کوئی صاحب فرما دیں تو مہربانی ہو گی۔
 
sharfi

محفلین
سید جاوید اقبال صاحب کیا یہ کلک 2010 میں بنایا؟ کوشش تو بہت اچھی کیِ جناب نے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
بہت شکریہ محمد صدیق۔ بہت عمدہ کام ہے۔

اس تھریڈ کا عنوان تصحیح طلب ہے۔
خط ثلت ہوتا ہے "سلس" نہیں۔
اسی طرح "کی گئی" درست ہے جبکہ " کئی گئی" غلط

درست عنوان ہوگا:
كلك 2010 میں خط ثلث اور خط دیوانی میں کی گئی خطاطی

اور اگر عنوان کو مزید مجمل بنایا جائے تو
کلک 2010 : خط ثلث اور خط دیوانی میں کی گئی خطاطی
 
Top