کل اور آج

پاکستانی

محفلین
1980
لڑکی۔ ماں میں جینز پہنو گی!
ماں۔ نہیں بیٹی لوگ کیا کہیں گے!


2006
لڑکی۔ ماں میں منی سکرٹ پہنو گی!
ماں۔ پہن لے بیٹی کچھ تو پہن لے
 

سپینوزا

محفلین
آجکل پاکستان میں کیا لڑکیاں ننگی پھر رہی ہیں کہ انہیں منی سکرٹ کی ترغیب دینی پڑ رہی ہے؟

اور ویسے ہمیشہ تان خواتین اور لڑکیوں کے لباس پر کیوں ٹوٹتی ہے؟
 

دوست

محفلین
اس لیے ٹوٹتی ہے کہ ان کا لباس مختصر ہوتا جارہا ہے۔۔۔
اور شرعی حدوں کو توڑ جاتا ہے اکثر اب تو۔۔
مردوں کا لباس بھی ایسے ہی بعض اوقات بہت بےوقار لگتا ہے
کسی ہوئی جیننز جیسے اس میں رکھ کر ہی سیا ہو اور عجیب عجیب سی شوخ رنگوں کی شرٹس۔۔
پردے کا حکم تو سب کے لیے ہے ناں۔
لیکن خواتین کے لیے یہ بات زیادہ محسوس ہوتی چونکہ ان کے لیے جسم کے زیادہ حصوں کا چھپانے کا حکم ہے۔۔
 

ظفر احمد

محفلین
لباس انسان کی شخصیت کو نکھارتا ہے۔ لیکن آج کل اپنے جسم کی نمائش پر زیادہ ضرور ہے۔

عورتیں لباس کو محتصر سے مختصر کرتی جا رہی ہیں۔ اور مردوں نے بھی کمی نہیں کی وہ اپنی شکلیں اور لباس عورتوں جیسا کرتے جا رہے ہیں
 
Top