کل عام و انتم طیبہن
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2010 #2 آپ کو بھی عید کی بہت بہت مبارک ہو۔ یہ لفظ طیبین ہے نہ کہ طیبہن۔ درستگی فرما لیں۔
dehelvi محفلین نومبر 15، 2010 #4 شمشاد نے کہا: آپ کو بھی عید کی بہت بہت مبارک ہو۔ یہ لفظ طیبین ہے نہ کہ طیبہن۔ درستگی فرما لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں بلکہ طیبون ہے۔ انتم مبتدا ہے اور طیبون اس کی خبر، دونوں کا مرفوع ہونا ضروری ہے۔ (عربی دان حضرات بخوبی واقف ہوں گے)
شمشاد نے کہا: آپ کو بھی عید کی بہت بہت مبارک ہو۔ یہ لفظ طیبین ہے نہ کہ طیبہن۔ درستگی فرما لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں بلکہ طیبون ہے۔ انتم مبتدا ہے اور طیبون اس کی خبر، دونوں کا مرفوع ہونا ضروری ہے۔ (عربی دان حضرات بخوبی واقف ہوں گے)