محمود احمد غزنوی
محفلین
موضوع پر واپس آتے ہیں۔۔۔۔ہاں تو میں کیا کہہ رہا تھا؟
جی ہاں بالکل ۔ تو آپ فرما رہے تھے کہ پکوڑے آلو والے بنانے چاہیے یا مرچی والے اور میں بضد تھا کہ دونوں اسی طرح مجھے قیمے والے سموسے کھانے ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ آلو والے ۔ بھئی ساتھ میں پیپسی اور چائے بھی ہونی چاہیے یا پھر جام شریں ؟موضوع پر واپس آتے ہیں۔۔۔۔ہاں تو میں کیا کہہ رہا تھا؟
اے بھائی میں نے تم سے نہیں ، فورم کے ایڈمنز اپنے بڑے بھائیوں سے جو گزارش کی تھی وہ ان تک پہنچ چکی ہو گی ، اپنے مرزائی بھائیوں رفیع رضا اور جمیل الڑخمن کی وکالت اپنے پاس رکھو ۔ اور میں بتاتی چلوں کہ میں یہ ( ہے نا ؟ ) ہوں نا والی زبان پسند نہیں کرتی ۔ تم اپنا ایسا ادب اور خواتین کے ساتھ ایسی بیہودہ طنزیہ انداز گفتگو اپنے رفیع رجا فین کلب اور ان کے گروپوں کی ماڈرن خواتین کے لئے سنبھال رکھو ۔ آئیندہ اس یا کسی فورم پر مجھے مخاطب مت ہونا مہربانی ہو گی ۔ میرا خیال ہے کہ میری اتنی تنبیہ ہی کافی ہوگیلیجیے جناب "بڑے بوڑھے اور بڑی بوڑھیاں" اب تک تو ہر معاشرے میں قابل احترام مانے جاتے تھے، آج ان محترمہ کو یہ الفاظ "قابلَ اعتراض" اور پرسنل اٹیک" لگنے لگے۔ اور جو صاحبان اس محفل میں یہاں موجود ہی نہیں (جمیل الرحمٰن اور رفیع رضا) ان کی غیر موجودگی میں ان پر حملے کرنا بے حد ادبی حرکت ہے۔ ہے نا؟
بہت ہی واجب الاحترام سر وارث صاحب آپ کے کہنے کے بعد سر فاروق درویش تو خاموش ہو گئے ہیں مگر کچھ لوگوں کی طرف سے ان پر شدید نوعیت کے پرسنل اٹیک اور اشتعال انگیز طنزیں ابھی تک جاری ہیں جن کو روکنے والا کوئی نہیں اور یہ بہت افسوس ناک بات ہے اور میں ہاتھ باندھے اپنے بڑے بھائی اور لٹریری لیجنڈ سے اختلاف کرتے ہوئےصرف اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ مرزائی ہم مسلمانوں کا فرقہ نہیں ، قرآن و حدیث، آئین و قوانین عالم اسلام کے مطابق غیر مسلم ہیں ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔السلام علیکم، میری آپ سب حضرات سے استدعا ہے کہ یہاں صرف موضوع پر گفتگو کی جائے، ذیلی مسائل یا اسلام کے فرقوں یا غیر مسلم عقائد یا نظریات پر بحث، مذہب اور ذیلی فورمز میں ہی کی جائے۔
امید ہے سب اس پر عمل کریں گے، بصورتِ دیگر محفل کے قوانین کے مطابق اس موضوع کو مقفل کر دیا جائے گا۔
والسلام
لگتا ہے مرچیں زیادہ پڑگئیں ہیں۔۔۔۔
محترمہ! مجھے اپنی پسند اور نا پسند سے آگاہ کرنے اور آپ سے تم پر آنے کی بے تکلفی سے آپ کو کچھ حاصل ہونے والا نہیں۔ ہے نا؟اے بھائی میں نے تم سے نہیں ، فورم کے ایڈمنز اپنے بڑے بھائیوں سے جو گزارش کی تھی وہ ان تک پہنچ چکی ہو گی ، اپنے مرزائی بھائیوں رفیع رضا اور جمیل الڑخمن کی وکالت اپنے پاس رکھو ۔ اور میں بتاتی چلوں کہ میں یہ ( ہے نا ؟ ) ہوں نا والی زبان پسند نہیں کرتی ۔ تم اپنا ایسا ادب اور خواتین کے ساتھ ایسی بیہودہ طنزیہ انداز گفتگو اپنے رفیع رجا فین کلب اور ان کے گروپوں کی ماڈرن خواتین کے لئے سنبھال رکھو ۔ آئیندہ اس یا کسی فورم پر مجھے مخاطب مت ہونا مہربانی ہو گی ۔ میرا خیال ہے کہ میری اتنی تنبیہ ہی کافی ہوگی
کس نے کہا تھا جائیں دہی لینے۔۔۔ اب یہاں دو دفعہ مرچیں ڈل جانے کے نتائج دیکھ رہے ہیں نا۔ ہاہاہاہاہامیں نے بیسن میں ڈالی تھی میں دہی لینے گیا آپ نے پھر ڈال دی اب کیا کریں؟