عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ہندسوں میں کھوئیں تو لگ بھگ 12 فیصد آبادی انگلش بولتی ہے لیکن عام بول چال میں اشرافیہ کی ایک معمولی سی تعداد ہی شامل ہے۔اور کیا میں یہ جان سکتا ہوں کہ پاکستان میں کتنے فیصد لوگ عام بول چال میں انگریزی زبان کا استعمال کرتے ہیں؟