کمال فن ہے یا محض اتفاق ہے ؟

مغزل

محفلین
یہ شوٹ ایک خاص زاویے سے کی گئیں ہیں جسے کمالِ فن ہی کہا جاسکتا ہے ، اتفاق نہیں
 

ابو کاشان

محفلین
مغل بھائی گرافکس کا بھی تو کمال ہو سکتا ہے آج کل دو یا کئی تصاویر سے کشید کر ایک تصویر بنانے کا رواج تو بہت عام ہے۔
 

خوشی

محفلین
جو بھی ہے مجھے بہت اچھی لگ رہی ھیں اور مزہ آیا دیکھ کے واوووووووووووووووووووووووووووووو

شکریہ بہت بہت سرمد جی اس شئیرنگ کے لئے
 
Top